وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول مختلف شہروں کے 24 گھنٹے تک مسلسل دورے کیے اور فرائض سے غفلت برتنے والے افسران کے خلاف سخت ایکشن لیا۔ عثمان بزدار نے فرائض سے غفلت برتنے اور عوامی مسائل کے حل مزید پڑھیں
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کیسز کے پیش نظر اسکول کھولنے کے طریقہ کار پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز این سی او سی کے سربراہ اسد عمر اور کوآرڈینیٹر لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان مزید پڑھیں
پی سی بی نے سپر لیگ کے 20 مقابلوں کے لیے جون 2021 کی ونڈو نکالی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقابلوں کےلیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی مضبوط وینیو ہے جب کہ جون میں پی ایس ایل میچ کرانے کا مقصد آئی مزید پڑھیں
ایران نے 5 سال سے قید ایرانی نژاد برطانوی خاتون نازنین زغاری ریٹکلف کو رہا کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نازنین زغاری کو رہائی کے بعد ایک اور الزام میں عدالت نے سمن جاری کرتے ہوئے14 مارچ کو طلب مزید پڑھیں
لندن کے ایک بینک میں موجود حکومت پاکستان کے 10 لاکھ پاؤنڈ منجمد ہو گئے۔ لندن ہائیکورٹ نے تین ہفتے قبل براڈشیٹ کےحق میں پاکستانی اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیا تھا۔ بینک نے ہائیکورٹ اور براڈشیٹ کو تقریباً 10 مزید پڑھیں
مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے اسپلنجی کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی طلاع مزید پڑھیں
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کی صلاحیت اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے خواتین کا دن منایا جا رہا ہے۔ گھر ہو یا دفتر، اسپتال ہو یا میدان جنگ، ہر شعبے میں خواتین نے اپنی مزید پڑھیں
نواب شاہ ریلوے اسٹیشن پر کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی ۔ ریلوے پولیس کے مطابق کراچی ایکسپریس کے انجن کا بریک کلپ گر کر ریلوے پٹریوں کے درمیان کانٹے میں پھنس مزید پڑھیں
پاکستان کے دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان 10 مارچ تک ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے لیے قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کی مشاورت ہوئی جس میں قومی مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شاہد آفریدی کی جانب سے ان کے لیے دعاؤں اور نیک تمناؤں پر شکریہ ادا کیا ہے۔ کچھ دیر قبل شاہد آفریدی کی جانب سے اپنی بیٹی کے لیے شاہین آفریدی کا مزید پڑھیں