جارحانہ پڑوسی کے باوجود ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوئے: آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کا مقصد وقت کے ساتھ مختلف محرکات کا مقابلہ کرنا ہے۔ جارحانہ پڑوسی کے باوجود پاکستان خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوا۔ سربراہ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کے باہر کیپٹن (ر) صفدر کو انڈہ مارنے کی کوشش

پاکستان 18 مارچ ، 2021ویب ڈیسک پشاور ہائیکورٹ کے باہر کیپٹن (ر) صفدر کو انڈہ مارنے کی کوشش پشاور ہائیکورٹ کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن(ر) صفدر کو انڈہ مارنے کی کوشش کی گئی۔ کیٹپن (ر) صفدر درخواست مزید پڑھیں

شفاف انتخابات کیلیے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے، وزیراعظم کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط ‏

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ کے موجودہ الیکشن غیرشفاف طریقے سے ہوئے، سینیٹ الیکشن میں ‏ایک بار پھر ووٹ کی خریدو فروخت کا معاملہ سامنے آیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

راولپنڈی: فیض آباد میٹرو اسٹیشن بند کر دیا گیا

راولپنڈی میں فیض آباد میٹرو بس اسٹیشن کو بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان میٹرو بس سروس کا کہنا ہے کہ فیض آباد کے علاوہ باقی تمام میٹرو بس اسٹیشنز آپریشنل ہیں۔ خیال رہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 23مارچ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا مسلسل چوتھا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا مسلسل چوتھا مثبت دن رہا۔ شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس آج 593 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 450 پر بند ہوا ہے۔ 100 انڈیکس گذشتہ 4 کاروباری سیشنز میں 2 ہزار مزید پڑھیں