عازمین حج کیلیے کورونا ویکسین لازمی قرار دی جائیگی، سعودی عرب نے بتادیا

ریاض: سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ عازمین حج کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دی جائے گی۔ خلیجی اخبار کے مطابق اس بات کا اعلان سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کی جانب سے جانب سے مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے مابین دوپہر دو بجے کھیلا جائے گا جب کہ دوسرے میچ میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز شام سات بجے آمنے سامنے ہوں گے۔

گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بالر “ڈیل اسٹین” نے ایسی کونسی بات کہ دی جس پر بھارتیوں کا اسٹین پر غصہ آگیا؟

جنوبی افریقہ کے لیجنڈری فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کی پاکستان سے محبت نے بھارتیوں کو آگ لگا دی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو بھارتی لیگ آئی پی ایل پر فوقیت دینے پر بھارتیوں نے جنوبی افریقی اسپیڈ اسٹار مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 75 مریض اموات، مجموعی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 75 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا صورتحال کے حوالے سے مزید پڑھیں

آب زم زم کنوئیں میں‌ اترنے والی پہلی شخصیت کا انتقال ہو گیا.

ریاض: آب زم زم کنوئیں میں صفائی کے دوران اترنے والے پہلے سعودی شہری ڈاکٹر یحییٰ کوشاک 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر یحییٰ کوشاک سنہ 1979 مزید پڑھیں

اسٹیٹس کو اور مافیا کو شکست دینی ہے ، فتح ہماری ہوگی، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے اتحادیوں کے اعزاز میں ظہرانے میں کہا ہے کہ اسٹیٹس کو اور مافیا کو شکست دینی ہے، فتح ہماری ہوگی اور حفیظ شیخ کامیاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات 2021 مزید پڑھیں