بات اتحادیوں سے مشورے اور پارلیمنٹ پر آنے لگی، کیا حکومت پی ٹی آئی پر پابندی سے پیچھے ہٹ گئی؟

حکومت کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی عائد کیے جانے کے اعلان کے بعد اب بات پارلیمنٹ میں لے جانے اور مشورہ کرنے پر آگئی ہے۔ حکومت کی جانب سے پابندی کے اعلان اور سپریم کورٹ جانے کے دعوؤں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مالی معاملات پر آئی سی سی بورڈ ممبران ناراض

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بورڈ ممبران ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے معاملات پر ناراض ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ورلڈکپ کے مالی اور آپریشنل معاملات پر بورڈ میٹنگ میں سوالات ہوں گے، امریکا میں ورلڈکپ میچز کے لیے 2 مزید پڑھیں

کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں، شہر کے مضافات میں آندھی کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے تاہم شہر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں

افغان صوبے ننگر ہار میں بارشوں اور سیلاب سے 40 افراد ہلاک، 350 زخمی

کابل: افغانستان میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے 40 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغانستان کے صوبے نگرہار کے مختلف اضلاع میں اس وقت سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق سیلاب مزید پڑھیں

جامشورو: تھانے کے مال خانے میں گرمی سے ہینڈ گرنیڈ پھٹ گیا، 4 پولیس اہلکار زخمی

حیدرآباد: جامشورو پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں گرمی کی شدت کے باعث ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ڈی آئی جی طارق نواز کے مطابق پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں گرمی کے سبب ہینڈ گرنیڈ مزید پڑھیں

کراچی میں گزشتہ رات رواں سال کی دوسری گرم ترین رات ریکارڈ

کراچی میں یکم جولائی کے بعدگزشتہ رات رواں سال کی دوسری گرم ترین رات رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جولائی میں رات کا اوسط درجہ حرارت 27.9 ڈگری سینٹی گریڈ ہے لیکن گزشتہ رات کم سےکم درجہ حرارت 32 ڈگری مزید پڑھیں

اتنا خوفناک بل آیا کہ ہوسکتا ہے بجلی کٹوانی پڑے: عثمان پیرزادہ

پاکستان کے سینئر اداکار و ہدایتکار عثمان پیرزادہ نے بجلی کے لمبے چوڑے بلوں پر سخت ردعمل دیا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اداکار سے بجلی کے بلوں سے متعلق سوال کیا گیا جس پر انہوں نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے معاملے پر ہم سے مشاورت نہیں ہوئی، کسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں: مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کے حق میں نہیں ہے۔ کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا مزید پڑھیں

انسانوں کی تیار کردہ سب سے تیز ترین چیز کی رفتار دنگ کر دینے والی ہے

کیا آپ کو معلوم ہے کہ انسانوں کی تیار کردہ کونسی چیز سب سے زیادہ تیز رفتار ہے؟ اگر نہیں تو جان لیں کہ امریکی خلائی ادارے ناسا کا تیار کردہ پارکر سولر پروب انسانوں کی تیار کردہ تیز ترین مزید پڑھیں

‘مسلسل تکلیف میں ہوں’، کیموتھراپی کے بعد کام شروع کرنے پر تنقید، حنا خان کا ردعمل سامنے آگیا

بریسٹ کینسر کا بہادری سے مقابلہ کرنے والی بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنے اوپر گزرنے والی صورتحال سے متعلق اپنے مداحوں اور ناقدین کو آگاہ کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہوں مزید پڑھیں