بھارت میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے ریکارڈ 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

بھارت میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے ریکارڈ 3 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بے قابو ہونے کے باعث صورتحال انتہائی خراب ہوچکی ہے جس کے باعث آکسیجن مزید پڑھیں

کورونا سے بھارت جیسے حالات ہوئے تو شہر بند کرنا پڑیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن ہمارے ہاں وہ حالات نہیں جو بھارت میں ہیں مگر بھارت جیسے حالات ہوگئے تو شہر بند کرنا پڑیں گے۔ وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں

امریکا: جارج فلائیڈ قتل کا فیصلہ سنادیا گیا، سابق پولیس اہلکارمجرم قرار

امریکا میں سیاہ فام جارج فلائیڈ قتل کا فیصلہ سنادیا گیا ہے۔ جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث سابق پولیس اہلکار ڈیرک شاوین کو تینوں الزامات میں مجرم قرار دیا گیا ہے۔ پولیس نے کمرہ عدالت سے گرفتارکرلیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان آج پشاور اور نوشہرہ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج پشاور اور نوشہرہ کا ایک روز دورہ کریں گے۔ معاون اطلاعات خیبر پختونخوا حکومت کامران بنگش کے مطابق وزیراعظم نوشہرہ جلوزئی ہاوسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ سستے فلیٹس کا منصوبہ کم آمدنی والے افراد مزید پڑھیں