اسلام آباد اور صوبوں کو کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ کی فراہمی مؤخر

وفاقی حکام نے صوبوں اور اسلام آباد کو کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ کی فراہمی مؤخر کر دی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور صوبوں کو فرنٹ لائن ورکرز کے لیے 1 لاکھ 90 ہزار خوراک دو ہفتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ذمہ دار حلیم عادل کی گرفتاری پر خوش ہیں، سعید غنی کا دعویٰ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر ان ہی کے جماعت کے ارکان کے خوش ہونے کا دعویٰ کردیا۔ سعید غنی کا کہنا مزید پڑھیں

کیا اب ٹوئٹر صارفین وائس پیغامات بھی بھیج سکیں گے؟

معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی طرح اب مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بھی ڈائیریکٹ میسجز (ڈی ایم) پر وائس پیغامات بھیجنے کے فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، فیصل واوڈا کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں فیصل واوڈا کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کہا فیصل واوڈا کی پارٹی کے لیے خدمات ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی بورڈ کا مزید پڑھیں

آئندہ نسلوں کیلئے ضروری ہے کہ اپنے طرز زندگی کو بدلیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ نسلوں کیلئے ضروری ہے کہ اپنے طرز زندگی کو بدلیں، نوجوانوں کو چاہیے پاکستان کے مستقبل کو اپنے ہاتھ میں لیں، ہماری حکومت نوجوانوں سے ملکرپاکستان کو ہرا بھرا مزید پڑھیں

یوسف گیلانی کے کاغذات پر اعتراض، درخواست گزار کو دلائل دینے کیلیے 3 بجے تک کی مہلت!

سینیٹ انتخابات کے لیے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر جمع کروائے گئے اعتراض پر درخواست گزار کے وکیل نے دلائل کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں وکیل درخواست گزار نے ریٹرننگ آفیسر سے اعتراضات پر مزید پڑھیں

نواز شریف کو وطن واپسی کا سرٹیفیکیٹ جاری کرسکتے ہیں، وزیر داخلہ شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ درخواست پر نواز شریف کو پاکستان آنے کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جا سکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں