یوٹیلیٹی اسٹورز سے چینی خریدنے کیلئے دیگر اشیاء کی خریداری لازمی قرار

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹور زپر چینی کی خریداری کے لیے کچھ اور اشیاء کی خریداری بھی لازمی قرار دے دی گئی۔ جی نیوز کے مطابق عوام یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والی چینی خریدنے کے لیے لمبی قطاریں لگانے پر مجبور مزید پڑھیں

ایس ایس پی آپریشنز آغا رمضان کی زیر قیادت ضلع بھر میں فلیگ مارچ

ٹی پولیس آفس سے شروع ہونے والا فلیگ مارچ شہر کی مین شاہراہوں سے ہوتا ہوا سادھوکی بونڈری کے راستوں سے وزیرآباداور پھر وہاں سے ضلع گوجرانوالہ کے تمام داخلی و خارجی راستوں سے ہوتے ہو ئے سی پی او مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ترک صدر کا رابطہ، افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر بات چیت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے فون پر رابطہ کیا ہے۔ ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کی میڈیاکوریج پر بھی پابندی

پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی ہرقسم کی میڈیا کوریج پرپابندی لگا دی ہے۔ جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دیا ہے۔ پیمرا کے ریگولیشن مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن اور نوازشریف میں ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور ن لیگ کے تاحیات قائد نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کی صحت بارے دریافت کیا۔ مزید پڑھیں