پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی نشاندہی کیلئے خصوصی سیل قائم کردیا: فواد

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی شناخت کا کام جاری ہے۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی شناخت کے لیے نادرا، سیف مزید پڑھیں

سعودی عرب: بیرون ملک سے آنیوالے عمرہ معتمرین کیلئے گائیڈ لائنز جاری

سعودی عرب نے بیرون ملک سےآنے والے عمرہ معتمرین کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزرات حج نے بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ معتمرین کے لیے اعلان کیا ہے جس مزید پڑھیں

کورونا سے نجات کیلئے جمعہ کا دن ‘یومِ توبہ واستغفار’ کے طور پر منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا سے نجات کے لیے پاکستان میں آج جمعہ کا دن ‘یومِ توبہ و استغفار’ کے طور پر منایا جارہا ہے ۔ وزارت مذہبی امور نے صدر مملکت کی ہدایت پر یومِ توبہ و مزید پڑھیں

عاطف اسلم کا سلامِ عاجزانہ ریلیز ہوتے ہی مقبول

عاطف اسلم نے نبی آخر الزماں رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام پیش کرتا اپنا سلام عاجزانہ ریلیز کردیا۔ 5منٹ 8 سیکنڈ پر مشتمل کلام میں عاطف اسلم کےعلاوہ علی پرویز، نعمان جاوید، علی پرویز مہدی، احسان مزید پڑھیں

امریکا کا روس پر پابندیاں لگانے اور 10 سفیر ملک بدر کرنے کا اعلان

جوبائیڈن انتظامیہ نے روس پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے 10 سفیروں کو ملک بدرکرنے کا اعلان کردیا۔ خبرایجنسی کے مطابق روس پر پابندیاں انتخابات میں مداخلت اورسائبر حملے کے پیش نظرلگائی گئیں۔’ غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ صدارتی مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی عدالت میں کورونا میں مبتلا وکیل کی آمد پر ہلچل مچ گئی

سلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی عدالت میں کورونا مثبت وکیل کی پیشی پر ہلچل مچ گئی۔ جیونیوز کے مطابق کورونا میں مبتلا وکیل خالد محمود نے عدالت میں پیش ہوکر بتایا کہ مجھے کورونا ہوا ہے مزید پڑھیں

کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے سی ایم ایچ اور ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرز اسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مظاہروں مزید پڑھیں