وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فوری 40 فیصد اضافہ کررہی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں دو خواجہ سراؤں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق شہزادی اور زینی نامی خواجہ سراؤں کو سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا مزید پڑھیں
نئی ایئر لائن کمپنی ایئر سیال نے 26 فروری سے اندرون ملک پروازیں چلانے کا اعلان کردیا، پہلے مرحلے میں پیر اور جمعہ کو کراچی اور سیالکوٹ کیلئے پروازیں چلائی جائیں گی، سیالکوٹ سیکٹر کیلئے ایئر بس320 طیارے آپریٹ کیے مزید پڑھیں
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہم حکومت کو دھاندلی نہیں کرنے دیں گے،مریم نواز 15 فروری کو وزیر آباد آئیں گی، انتظامیہ سن لے، اگر کسی مزید پڑھیں
پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصے سے سماجی و فلاحی تنظیمیں عالمی تنظیموں کی معاونت سے جہیز خوری کی حوصلہ شکنی کے لیے مہم چلاتی دکھائی دے رہی ہیں۔ تاہم اس کے باوجود ملک بھر میں ’جہیز‘ دینے اور لینے کا مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ 2021 کا آفیشل ترانہ ’گروو میرا‘ ریلیز کردیا گیا تاہم سوشل میڈیا پر ٹرینڈ سے معلوم ہوتا ہے کہ شائقین کرکٹ کو یہ کچھ زیادہ پسند نہیں آیا۔اس ترانے کی تیاری میں پاکستان کے فوک، پاپ اور مزید پڑھیں
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) آج حیدرآباد میں جلسہ کرکے سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ حیدرآباد میں پی ڈی ایم کی جانب سے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور جلسے کے لیے سکیورٹی کے مزید پڑھیں
کے -ٹو کی مہم جوئی کے دوران لاپتا ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ سمیت 3 کوہ پیماؤں کا چوتھے روز بھی سراغ نہ مل سکا۔ علی سدپارہ سمیت کے- ٹوپرلاپتا تینوں کوہ پیماؤں کو ڈھونڈنے کے لیے آج مزید پڑھیں
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق ترمیم پر بحث بہت عرصے سے جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اپوزیشن کہتی ہے تو ہم چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی اوپن بیلٹ سے کرواسکتے ہیں۔ واضح رہے مزید پڑھیں
کراچی کے بعد پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں تاجروں کو بھتے کی پرچیاں موصول ہونے لگیں۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق سونے کے تاجر کو بھتے کی پرچی موصول ہوئی ہے جس پر تاجر نے تھانے میں اندراج مزید پڑھیں