ہمارا کوئی اتحاد نہیں، پیپلزپارٹی سیکولر اور ہم اسلامی نظام چاہتے ہیں، سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے ساتھ ہمارا کوئی اتحاد نہیں۔ حیدرآباد میں تعزیتی اجتماع سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھاکہ خادم حسین سولنگی نے بلاتفریق قوم کی خدمت کی ہے، مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک: اوپن مارکیٹ آپریشن کیلیے منی مارکیٹ سسٹم کو87 ارب روپےکی فراہمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے لیے منی مارکیٹ سسٹم کو 87 ارب روپے فراہم کردیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سرمائے کی فراہمی 4 روز کے لیے 7 فیصد شرح مزید پڑھیں

آئندہ ڈھائی سال میں حقیقی کارکردگی عوام کو نظر آئےگی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ آئندہ ڈھائی سال میں حقیقی کارکردگی عوام کو نظر آئے گی، مہنگائی کے خلاف حکومت سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ حکومتی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی رانا ثنا اللہ اور اویس لغاری کو وارننگ

پی پی 84 خوشاب کےضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے رانا ثنااللہ اور اویس لغاری کو وارننگ جاری کر دی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق رانا ثنااللہ اور اویس لغاری نے 6 اپریل مزید پڑھیں

پائلٹوں کی تنظیم پالپا کے صدر معطل، پرواز اڑانے سے بھی روک دیا گیا

پی آئی اے انتظامیہ نے صدر پالپا کیپٹن سلمان کو معطل کرکے پرواز اڑانے سے روک دیا۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق پائلٹوں کی تنظیم پالپا کے صدر کیپٹن سلمان کو پالپا کے ممبرز پائلٹس کو خط لکھنے پر مزید پڑھیں