پاکستان: کورونا کی تیسری لہر میں بچے تیزی سے وائرس میں مبتلا ہونے لگے

ملک میں کورونا کی تیسری لہرکے دوران وائرس بچوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ماہرین کاکہناہےکہ بچوں میں کوروناکے باعث شرح اموات بڑوں کی نسبت کافی کم ہے لیکن یہ کوروناکے پھیلاؤکا بہت بڑا سبب ہیں جب کہ وائرس مزید پڑھیں

سستی و معیاری سبزیاں فراہم کرنے کامنصوبہ تیار,150 انصاف سستی ویجیٹیبل اینڈ فروٹ موبائل شاپس بنائی جائیں گی

ضلعی انتظامیہ نے گوجرانوالہ کے شہریوں کو سستی و معیاری سبزیاں فراہم کرنے کامنصوبہ تیارکرلیا اور اس سلسلہ میں 150 سے زائد انصاف سستی ویجیٹیبل اینڈ فروٹ موبائل شاپس کا قیام عمل میں لایا جائے گا ۔ ڈپٹی کمشنر محمدسہیل مزید پڑھیں

کورنا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے: عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ لہر پہلے سے کہیں زیادہ خطرناک ہے، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

اپریل کے مہینے میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ تبدیل کیے جانے کا امکان

وفاقی کابینہ میں رد و بدل کے بعد پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی بھی تبدیلی کا فیصلہ ہوچکا ہے ، سینئر صحافی ضمیر حیدر کا دعویٰ اپریل کے مہینے میں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سوشل میڈیا قوانین اور نگرانی پر کمیٹی تشکیل دے دی

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا قوانین پر پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا قوانین پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو بھجواتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا رولز اور نگرانی کے لیے بڑے پیمانے پر مشاورت مزید پڑھیں

جہانگیر ترین، علی ترین اور اہل خانہ پر اربوں کے فراڈ کا مقدمہ

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے سوا تین ارب روپے کے مالیاتی فراڈ پر جہانگیر ترین، ان کے بیٹے علی ترین، داماد اور فیملی کے دیگر افراد پر مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق جہانگیر مزید پڑھیں