مکہ مکرمہ: زیر تعمیر عمارت میں کام کےدوران 2 پاکستانی جاں بحق

مکہ مکرمہ میں زیر تعمیر عمارت میں کام کےدوران 2پاکستانی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی اور تعلق ضلع جھنگ سے ہے۔ دونوں مزدور لفٹر اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے گر مزید پڑھیں

پے پال نے کریپٹو کرنسی سے ادائیگیوں کی اجازت دے دی

آئن لائن پیسوں کی منتقلی کا کام کرنے والی امریکی کمپنی پے پال نے کریپٹو کرنسیوں سے ادائیگی کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ کمپنی نے امریکی خریداروں کو آن لائن ادائیگی کے لئے کرپٹو کرنسی استعمال کرنے کا آپشن مزید پڑھیں

بھارت سے چینی، کپاس اور دھاگہ خریدنے کی تیاری

اسلام آباد: حکومت پاکستان اپنے ہمسایہ ملک بھارت سے کپاس اور چینی درآمد کرنا چاہتی ہے۔ بھارت اشیا کی برآمد کیلئے آج دو سمریاں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیرخزانہ مزید پڑھیں

’وزارت توانائی، تجارت اور فوڈ سکیورٹی میں بھی تبدیلیاں ہوں گی‘

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے وزارت خزانہ کے بعد وزارت توانائی، وزارت تجارت اور وزارت فوڈ سکیورٹی میں بھی تبدیلیوں کا اشارہ دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزارت مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز، سرفراز کو بھی کھلائے جانے کا امکان

جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز میں قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو بھی کھلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز میں سرفراز احمد بطور وکٹ کیپر مزید پڑھیں

ملتان: 10 سالہ ملازمہ پر تشدد میں ملوث مالکن اور اس کے شوہر کیخلاف مقدمہ درج

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ملتان کے علاقے لیاقت پور کی 10 سالہ ملازمہ پر تشدد میں ملوث مالکن اور اس کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد کے مطابق 10سالہ بچی حنا مزید پڑھیں

وفاق کو ایک ہفتے میں کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے وفاق کو ایک ہفتے میں روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنک فائیو کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ کورونا ویکسین اسپوٹنک فائیو کی ریلیز کے خلاف ڈریپ کی اپیل کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس مزید پڑھیں