نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ کے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: ضلع وسطی کے تین سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اورگلبرگ کے رہائشی یونٹس پر لاک ڈاؤن نافذ کیا مزید پڑھیں

کورونا: پاکستان میں ہلاکت خیز دن، 8 ماہ بعد ایک روز میں سب سے زیادہ اموات

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کورونا کی وجہ سے انتہائی ہلاکت خیز رہے اور وائرس سے 100 افراد انتقال کرگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا عید کے بعد پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی لانے کا دعویٰ

لاہور: پیپلزپارٹی نے عید کے بعد پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی لانے کا دعویٰ کردیا۔ پیپلزپارٹی پنجاب کےپارلیمانی لیڈرحسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عیدپرپنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کاتحفہ دیں گے، حکمران جماعت کے 25 سے 30 ایم پی مزید پڑھیں

’کوشش ہے عوام کو کورونا کے باعث معاشی بحران کے جھٹکوں سے بچائیں‘

اسلام آباد: وزیر خزانہ حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کوشش ہےکہ اپنے عوام کو کورونا کے باعث معاشی بحران کے جھٹکوں سے بچائیں۔ وزیر خزانہ حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزارت خزانہ کا اضافی چارج مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کا اجلاس جاری ہے جس میں کورونا کی تیسری مزید پڑھیں