پیٹرول بحران:معاون خصوصی ندیم بابر عہدے سے فارغ، وزیراعظم نے استعفیٰ مانگ لیا

وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر سے استعفیٰ مانگ لیا ہے، اس بات کی تصدیق وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنی پریس کانفرنس میں کی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

چینی کا کاروبار کرنے والوں پر سخت پابندیاں عائد ہوگئیں

صوبہ پنجاب میں چینی کا کاروبار کرنے والوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ محکمہ خوراک نے شوگر سپلائی چین منیجمنٹ آرڈر 2021 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، باقاعدہ نوٹیفکیشن کابینہ کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

لاہورمیں کورونا کی خطرناک صورتحال ، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

لاہور : پنجاب میں کورونا کے تشویشناک پھیلاؤ کے پیش نظر لاہور میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور تمام اسپتالوں کے ایم ایس صاحبان کو الرٹ کردیا ہے۔ لاہورمیں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ کے بعد محکمہ صحت نے مزید پڑھیں

پاکستان: 50 سال سے زائد عمر افراد کو کورونا ویکسین لگانے کیلئے رجسٹریشن کا اعلان

پاکستان میں 50 سال اور زائد عمر افراد کو کورونا ویکسین لگانے کے لیے رجسٹریشن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اور کورونا سے بچاؤ کے ادارے این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شاہین ون اے بیلسٹک میزائل 900 کلو میٹر تک مزید پڑھیں

عمران خان کی جان عزیز، اجلاس کے شرکاء کو احتیاط کرنی چاہیے تھی: فردوس عاشق

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے ہمیں عمران خان کی جان عزیز ہے، گزشتہ روز وزیراعظم کے ساتھ اجلاس کرنے والے شرکاء کو احتیاط برتنی چاہیے تھی۔ فردوس عاشق اعوان نے اپنے مزید پڑھیں