سادھوکی میں تجاوزات کیخلاف آ پر یشن ،تاجروں کا احتجاج

سادھوکی بغیر نوٹس ٹائون کمیٹی عملہ کی جانب سے سادھوکے میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا گیا ، دکاندار جی ٹی روڈ بلاک کر کے سراپا احتجاج بن گئے ، ڈی ایس پی سرکل نے مذاکرات کرکے ٹریفک بحال کرا دی۔بتایا مزید پڑھیں

میٹروپولیٹن کارپوریشن کا پارکنگ پلازہ فعال ہوا نہ چیئرلفٹ لگی , دکانوں کو بجلی کی سپلائی کیلئے گیپکو سے ٹھن گئی

گوجرانوالہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ملکیتی نو منزلہ پارکنگ پلازہ کی102دکانوں کی نیلامی کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا لیکن پارکنگ پلازہ فعال ہوسکا اور نہ چیئر لفٹ لگ سکی جبکہ پارکنگ پلازہ کی دکانوں کو بجلی مزید پڑھیں

سنٹرل جیل گوجرانوالہ:ایڈیشنل سیشن جج کا دورہ ،3 قیدیوں کو رہا کردیا

گوجرانوالہ ایڈیشنل سیشن جج نے سنٹرل جیل میں بند نادار ملزموں کی درخواست ضمانتیں سیشن کورٹ بھجوانے کا حکم دیدیا اور ماہانہ دورہ پر تین اسیروں کو ضمانت پر رہا کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج گلزار مزید پڑھیں

کویت: پاکستانی ڈاکٹروں اور نرسوں کو ملازمت دینے پر متفق

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کویت نے پاکستان سے مزید ڈاکٹروں اور نرسوں کو ملازمت پر بلانے پہ اتفاق کیا ہے۔ دفتر خارجہ میں کویت کے وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد نصر المحمد مزید پڑھیں

کس شاطرہیکر نے سابق امریکی صدربراک اوباما اور بل گیٹس سمیت دیگر بڑی شخصیات کے اکاؤنٹ ہیک کیے؟

امریکہ میں ایک ہیکر نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے باراک اوباما، بل گیٹس، کِم کارڈیشیئن ویسٹ، کانیے ویسٹ اور ایلون مسک کے ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کیے۔ گراہم آئیوان کلارک نامی نوجوان نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے مزید پڑھیں

حکومت کمزور طبقے کو اوپر لانے کی پالیسی پر گامزن ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا تھا کہ حکومت کمزور طبقے کو اوپر لانے کی پالیسی پر گامزن ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نے کہا کہ حکومت متوسط طبقے کو مضبوط کرنے کیلئے اقدامات جاری رکھے مزید پڑھیں