جنوبی کوریا: فوجی طیارے نے مشقوں کے دوران غلطی سے آبادی پر بم گرادیے

جنوبی کوریا میں ایک فوجی طیارے نے مشقوں کے دوران غلطی سے آبادی پر بم گرادیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر پوچیون میں ائیر فورس کی مشقیں جاری تھیں کہ اس دوران ایک فوجی فائٹر جیٹ مزید پڑھیں

مارشل لا ماورائے آئین اقدام ہے اس کی آئین میں کوئی اجازت نہیں: جج آئینی بینچ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں ریمارکس دیتےہوئے آئینی بینچ کے جج نے کہا کہ مارشل لا ماورائے آئین اقدام ہے اس کی آئین میں کوئی اجازت نہیں ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین مزید پڑھیں

بارشوں کے بعد ڈینگی پھیلنے کا خدشہ، قومی ادارہ برائے صحت نے اہم ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد: ملک میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے بعد ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) نے اہم ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ این آئی ایچ کی ایڈوائزری کے مطابق مزید پڑھیں

عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کےخلاف قانونی تقاضے پورے کیے بغیر کارروائی نہ کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر اور پی ٹی آئی رہنما عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کےخلاف قانونی تقاضے پورے کیے بغیر کارروائی نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو عارف علوی کے ڈینٹل مزید پڑھیں

کیا آپ کو بھی نیند نہیں آتی؟ وہ غذائیں جو آپکی پرسکون نیند میں مددگار ثابت ہونگی

حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں معیاری نیند اور آنتوں کے لیے صحت مند غذا جیسے پروبائیوٹکس، پری بائیوٹکس اور فرمینٹڈ (خمیر شدہ) کھانے کے درمیان مثبت تعلق پایا گیا ہے۔ ہماری روزانہ ذہنی اور جسمانی صحت کی مزید پڑھیں

گرفتاری سے بچنے کیلئے چور نے 21 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ہیرے نگل لیے

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے گرفتاری سے بچنے کے لیے 21 کروڑ 25 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے ہیرے نگل لیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیتھن لارنس گلائیڈر نامی 32 مزید پڑھیں

دبئی میں بھیک مانگنے والوں کے گرد گھیرا تنگ، کتنی سزا اور جرمانہ ہو سکتا ہے؟

دبئی پولیس نے بھکاریوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے 9 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس نے بھکاریوں کے خلاف خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں اور 9 بھکاریوں کو حراست میں بھی مزید پڑھیں