ٹیکسز کی بھرمار نے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

حکومت کی جانب سے مختلف قسم کی ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان برپا ہو گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش مزید پڑھیں

بلوچستان میں مون سون کے دوران معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی

کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں اس سال مون سون کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی ہوائیں بلوچستان میں داخل ہوچکی ہیں ، جولائی سے شروع ہونے والا مون مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے افسران کا اسمگلروں کی سہولت کاری میں ملوث ہونے کا انکشاف

لاہور: پنجاب پولیس کے 45 افسران اور اہلکار مبینہ طورپر منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث اور اسمگلر وں کے سہولت کار نکلے۔ آئی جی پنجاب کے مراسلے نے پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکاروں کا بھانڈاپھوڑ دیا۔ آئی جی پنجاب مزید پڑھیں

حافظ نعیم کا آرمی چیف اور بیورو کریٹس سے اضافی مراعات چھوڑنے کا مطالبہ

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان آرمی چیف اور بیورو کریٹس سے اضافی مراعات چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں ایک میڈیا گروپ کے عشائیے سے خطاب میں حافظ نعیم نے کہا کہ ملک کا برین ڈرین ہورہا ہے، مزید پڑھیں

ود ہولڈنگ ٹیکس کا معاملہ: مختلف شہروں میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی بند ہونے سے بحران کا خدشہ

ملک کے مختلف شہروں میں فلور ملز نے آج سے ملک بھر میں گندم کی پسائی اور آٹا سپلائی بند کردی جس کے باعث آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 مل مزید پڑھیں

پاکستان کو تیزی سے بڑھتی آبادی کے باعث پانی کی کمی کا سامنا ہے: صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث پانی کی کمی کا سامنا ہے، تمام اسٹیک ہولڈرز آبادی کے چیلنج سے نمٹنے میں تعاون کریں۔ عالمی یوم آبادی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مزید پڑھیں

کیا ‘سمپسنز’ کارٹون نے چاہت فتح علی کے بدوبدی سے متعلق پیشگوئی کی تھی؟

پاکستان کے مقبول اداکار عمران عباس نے دعویٰ کیا ہے کہ ’دی سمپسنز‘ اینیمیٹڈ سیریز نے بغیر سُر کے گانے گانے والے چاہت فتح علی خان کے ری میک گانے بدو بدی کی شہرت کی پیشگوئی پہلے ہی کردی تھی۔ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کا مطالبہ بھی مان لیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے نئے قرض پروگرام کے لیے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف کے ماہرین نے پاکستانی حکام سے مشکل ترین ورچوئل مذاکرات کیے، آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں مزید پڑھیں