گوجرانوالہ میں نالے کی صفائی کے دوران بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد!

گوجرانوالہ۔کھیالی گندانالہ سے صفائی کے دوران بارودی مواد ملنے کی اطلاع۔ اطلاع پہ پولیس کی دوڑیں ٹریفک کو روک کر بی ڈی ایس والوں کو طلب کرلیاگیا۔ بی ڈی ایس ٹیم نے چیک کرکے مارٹرگولہ ناکارہ قراردےدیا۔پولیس ۔کھیالی روڈ کوٹریفک مزید پڑھیں

بلین ٹری سونامی منصوبے کی اب سیٹیلائٹ کے ذریعے مانیٹرنگ ہوگی

اسلام آباد: وزارت موسمیاتی تبدیلی اور سپارکو کے مابین مانیٹرنگ کا معاہدہ طے پاگیا جس کے مطابق 10 بلین ٹری سونامی کے منصوبے کی سیٹیلائٹ کے ذریعے مانیٹرنگ ہوگی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کا مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ 6 کشمیریوں کوشہید کیا: کشمیری میڈیا

سری نگر: بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ فروری میں 6 کشمیریوں کو شہید کیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں جہاں گزشتہ ماہ بھی بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت پر پہلے مزید پڑھیں

کیا آپ کو بھی واٹس ایپ وائس میسیجز کھولنے میں دشواری کا سامناہے؟

آئی او ایس پر واٹس ایپ کی سہولیات حاصل کرنے والےصارفین کو وائس میسیجز کھولنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر واٹس ایپ کے ٹیکنیکل گروپ ویب بیٹا انفو کی جانب سے ٹوئٹ کی مزید پڑھیں

بلاول کی ایم کیو ایم کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شمولیت کی دعوت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ اسلام آباد میں پی ڈی ایم سربراہ مولانا مزید پڑھیں

ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی الیکشن لڑنے کا اشارہ دیدیا.

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اشارہ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی مزید پڑھیں