اسکول وین اور پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر معیاری سلینڈرزکیخلاف کارروائی جاری رکھنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اسکول وین اور پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر معیاری سی این جی و ایل پی جی سلینڈرز کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے اسکول وین اور پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر معیاری مزید پڑھیں

سندھ:کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ ورکرز کیخلاف کارروائی شروع

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے کورونا ویکسین کا دائرہ کار مزید بڑھاتے ہوئے ویکسین لگوانے سے انکار کرنے والے ہیلتھ ورکرز کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ ڈویژنل سطح پر قائم کورونا ویکسین مرکز میں میرپورخاص، عمرکوٹ اور تھرپارکر اضلاع کے مزید پڑھیں

پریانکا کو کب نسلی تعصب کا سامنا رہا؟ اداکارہ کا کتاب میں انکشاف

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے حال ہی میں لانچ کی جانے والی اپنی کتاب ’ان فنشڈ ‘میں اپنے مشہور گانے’ ان مائی سٹی‘ کے ہالی وڈ میں ڈیبیو پر مداحوں کے رد عمل سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ پریانکا چوپڑا مزید پڑھیں

این اے 75: (ن) لیگ نے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کی استدعا کردی!

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کی استدعا کردی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں مزید پڑھیں

اسمارٹ فونز استعمال کرنے والوں کیلئے واٹس ایپ سے متعلق بڑی خوشخبری

نیویارک : پیغام رسانی کی معروف ایپلیکشن واٹس ایپ کے صارفین اب ایک فون میں دو واٹس ایپ اکاوٗنٹس استعمال کرسکیں گے۔ پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ کے صارفین کےلیے بڑی خوشخبری آگئی، اس حوالے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6 میں آج ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کا ٹکراؤ

کراچی: پاکستان سپر لیگ سکس میں آج بھی ایک میچ کھیلا جائےگا، ٹورنامنٹ میں پہلی فتح کے لئے ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں پنجا آزمائیں کرینگی۔ تفصیلات کے مطابق میچ شام سات بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا مزید پڑھیں