این اے 47 دھاندلی کیس: الیکشن کمیشن سے فارم 45 اپ لوڈ ہونے کی ٹائمنگ کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد: الیکشن ٹربیونل نے این اے 47 سے متعلق دھاندلی کیس میں الیکشن کمیشن سے فارم 45 اپ لوڈ ہونے کی ٹائمنگ کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سوال کیا مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی20 پلیئرز رینکنگ جاری، کون سے پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے والے کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کےٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ بھارت کے سوریا کمار یادیو دوسری اور انگلینڈ مزید پڑھیں

واٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ ہیں؟ تو اس کا حل کمپنی نے پیش کردیا

واٹس ایپ کو دنیا بھر میں اربوں افراد استعمال کرتے ہیں مگر اس مسیجنگ پلیٹ فارم میں آپ کو کوئی بھی فرد کسی گروپ میں بلا اجازت ایڈ (اگر آپ نے پرائیویسی سیٹنگز کو تبدیل نہ کیا ہو تو) کرسکتا مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کردی

افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے سرکاری محکموں میں کام کرنے والی خواتین کی تنخواہوں میں کمی کردی ہے۔ افغانستان میں 2021 میں قائم ہونے والی طالبان حکومت نے اپنی حکومت کے باقاعدہ قیام کے بعد خواتین کے کام کرنے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، کیپٹن اسامہ بن ارشد شہید

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے مزید پڑھیں

راولپنڈی : بارانی یونیورسٹی میں طالب علم کو جنسی ہراساں کرنے کا واقعہ، مقدمہ درج

راولپنڈی : بارانی یونیورسٹی میں طالب علم کو جنسی ہراساں کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے بھی واقعے پر 5 رکنی انکوائری کمیٹی بھی بنا دی ہے جس میں ڈاکٹر عرفان مزید پڑھیں