اسلام آباد: سپریم کورٹ میں انتخابی عذرداری اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے سوال کیا کہ فارم 47 کیا چیز ہے اور فارم 47 کو قانون میں کیا کہتے ہیں؟ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح بھارتی ٹیم کیلئے بھارتی بورڈ کی انعامی رقم کی تقسیم سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے فاتح ٹیم کیلئے 125 کروڑ بھارتی روپے کا اعلان کیا تھا۔ میڈیا مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 8 الیکشن ٹربیونلز کے قیام کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی اپیل کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہےکہ الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا دفتر دونوں آئینی مزید پڑھیں
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لیاری ایکسپریس وے پر ہیوی ٹریفک کے استعمال پر اصرار کیا جبکہ نیشنل ہائی مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان ریلوے نے 22 ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ چیف ایگزیکٹیو پاکستان ریلوے عامر علی بلوچ کی زیر صدارت میں اجلاس میں مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور ریلوے آمدن میں استحکام مزید پڑھیں
وزیراعظم ریلیف پیکج کےتحت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی خریدنےکے اقدامات کا منصوبہ تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے ہنگامی صورتحال میں چینی خریدنےکا ایک سالہ منصوبہ تیارکیا ہے جبکہ پری کوالیفکیشن کے لیے شوگرملز سے 22 مزید پڑھیں
اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل نے 8 فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں جواب جمع نہ کرانے پر مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری اور راجا خرم نواز پر جرمانہ عائد کر دیا۔ مزید پڑھیں
متعدد ممالک میں آج کل شدید گرمی اور ہیٹ ویوز کے باعث کروڑوں افراد معمول سے زیادہ درجہ حرارت کا سامنا کر رہے ہیں۔ گرم موسم میں ائیر کنڈیشنر(اے سی) کے بغیر گزارا کرنا مشکل محسوس ہوتا ہے مگر اکثرمقامات مزید پڑھیں
کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1300 کمی کے بعد 2 لاکھ45 ہزار 100 روپے کا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی سپلیمنٹری گرانٹس میں 389 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے گزشتہ 2 مالی سالوں اور رواں مالی سال کے لیے گرانٹس کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں جس کے مطابق مزید پڑھیں