برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی فاتح: رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی، کئیر اسٹارمر وزیراعظم ہونگے

لندن: برطانیہ میں کنزرویٹو کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جس کے بعد سر کئیر اسٹارمر نئے وزیراعظم بنیں گے۔ برطانیہ میں عام انتخابات میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومتی اے پی سی میں شرکت کرے گی: عمران خان نے گرین سگنل دیدیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعظم کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہماری پارٹی اے پی مزید پڑھیں

25-2024 میں قومی ٹیم کتنی سیریز کھیلے گی؟ تفصیلات جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی مینز ٹیم کے ہوم انٹرنیشنل سیزن 2024-25 کی تفصیلات جاری کردیں۔ 25-2024 کے دوران ہوم گراؤنڈ پر بنگلا دیش، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف 7 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے، یہ ٹیسٹ میچز کراچی، مزید پڑھیں

سعودی فرماں روا کا اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان

ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے متعدد شعبوں میں اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت مزید پڑھیں

بیٹے کے کہنے پر تیسری شادی کی اور میں نے شوہر کو پروپوز کیا: عتیقہ اوڈھو

پاکستان کی معروف اور سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ بیٹے کے کہنے پر انہوں نے اپنے تیسرے شوہر ثمر علی خان کو شادی کی پیشکش کی۔ حال ہی میں عتیقہ اوڈھو نے فریحہ الطاف کے پوڈ مزید پڑھیں

گھر والوں کے منع کرنے اور دوستوں کے مذاق اڑانے پر برقع لینا چھوڑ دیا: ماہ نور حیدر

اداکارہ ماہ نور حیدر نے کہا ہےکہ وہ برقع لیا کرتی تھیں لیکن گھر والوں کے منع کرنے اور دوستوں کے مذاق اڑانے پر چھوڑ دیا۔ اداکارہ ماہ نور حیدر احمد علی کے پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران مزید پڑھیں