کراچی: چور ڈرائیونگ لائسنس برانچ سےکمپیوٹر، ہارڈ ڈسکیں اور سرور لے اڑے

کراچی میں کلفٹن ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں رات کے وقت چوری کی واردات میں چور کمپیوٹر، ہارڈ ڈسکیں، ڈیٹا کیبل اور برانچ کا کمپیوٹر سرور چرا کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چوری کی واردات میں ملزمان مزید پڑھیں

کراچی میں آج گرمی کی شدت میں کمی کا امکان، ساحلی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محمکہ موسمیات نے آج کراچی میں گرمی کی شدت میں کچھ کمی کاامکان ظاہر کرتے ہوئے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ مزید پڑھیں

اٹک میں ہکلا انٹرچینج کے قریب ایمبولینس کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق

اٹک میں ڈی آئی خان موٹر وے پر ہکلا انٹرچینج کے قریب ایمبولینس کو حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ہکلا انٹرچینج کے قریب ایمبولینس اور ٹینکر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

سرکردہ مذہبی عالم کی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات طے کرانے کوشش

اسلام آباد : ملک کے سرکردہ مذہبی اسکالرز میں سے ایک نے ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان صلح کرانے کی کوشش کی تھی لیکن وہ ناکام رہی۔ ایک باخبر ذرائع نے بتایا کہ یہ کوشش 8 فروری کے مزید پڑھیں

سندھ میں یکم سے 10 محرم تک دفعہ 144 نافذ، کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی

کراچی میں یوم عاشور کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے محرم الحرم میں صوبے بھر میں دفعہ 144نافذ کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محرم مزید پڑھیں

کے الیکٹرک نے رات گئے بجلی بندش معمول بنالی، شہری سڑکوں پر نکل آئے

کراچی کی قیامت خیز گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت کے باعث شہریوں نے مختلف علاقوں میں رات گئے تک احتجاج کیا۔ کراچی کے متعدد علاقوں میں 12 گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جب کہ مزید پڑھیں

مسعود خان کا عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے آپریشن عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہ کردیا۔ واشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک کی جانب سے پاکستان سے متعلق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اتحاد نے پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر حملے کی بھی مخالفت کردی

اسلام آباد: پی ٹی آئی اتحاد نے پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر حملے کی بھی مخالفت کردی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے دہشتگردی ہوئی تو جواب دیں مزید پڑھیں