کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 روز کے دوران سول اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے 150 مریض لائے گئے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق آج صبح سے اب تک ہیٹ ویو سے 40 متاثرہ افراد کو سول اسپتال لایا گیا مزید پڑھیں
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 27 جون کو سنایا جائیگا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں
ملک کے دیگر بیشتر شہروں کی طرح صوبہ سندھ کا ضلع تھر پارکر بھی شدید گرمی کی لہر سے متاثر ہے جس کے پیش نظر تھر پارکر میں 25مور ہلاک ہوگئے۔ محکمہ وائلڈ لائف کے ڈپٹی کنزرویٹر میراعجاز تالپور کے مزید پڑھیں
مشرقی ممالک میں خاتون کا ہاؤس وائف ہونا عام سی بات ہے اور اس کے لیے خاتون کی جانب سے کوئی شرط نہیں رکھی جاتی مگر حال ہی میں بھارت میں ایک خاتون نے انوکھا مطالبہ کیا۔ بھارتی میڈیا پر مزید پڑھیں
معروف اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ فضا علی نے اپنی شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے اور جعلی مزید پڑھیں
پیرس کے قریب سفاری پارک میں جاگنگ کرنے والی خاتون پر بھیڑیوں نے حملہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ خاتون کے ساتھ یہ واقعہ پیرس کے قریب قائم تھوری اینیمل پارک میں پیش آیا جو ایک زو مزید پڑھیں
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 26 جون سے یکم جولائی کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ 26 جون کو بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک کے مشرقی علاقوں میں داخل ہوں گی، 26 مزید پڑھیں
پشاور میں رقم کے تنازع پر فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پیش آیا جہاں رقم کے تنازع پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے 4 مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹیشنری آئٹم کیلئے سیلز ٹیکس استثنیٰ کو برقرار رکھا گیا ہے اور خیراتی اسپتال کو سیلز ٹیکس سے استثنیٰ پر غور کررہے ہیں جب کہ پنشن اصلاحات سے پنشن اخراجات مزید پڑھیں
واجبات کی عدم ادائیگی پر بلوچستان کی سب سے بڑی جیل سینٹرل جیل مچ کی بجلی کاٹ دی گئی۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ کیسکو نے3 کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر جیل کی بجلی منقطع کی مزید پڑھیں