انسٹا گرام میں اب ریلز اور لائیو اسٹریم ویڈیوز کلوز فرینڈز تک محدود رکھنا ممکن

انسٹا گرام میں صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس سے وہ اپنی ریلز ویڈیوز اور لائیو اسٹریمز مخصوص افراد تک محدود رکھ سکتے ہیں۔ ابھی انسٹا گرام میں جب کسی لائیو اسٹریم یا ریلز ویڈیو مزید پڑھیں

پاک چین مشاورتی مکینزم اجلاس، تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر

اسلام آباد: سی پیک پر ہونے والے پاک چین مشترکہ اجلاس میں پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر نظر آئیں۔ پاک چین مشاورتی مکینزم اجلاس میں مولانا فضل الرحمان، یوسف رضاگیلانی، حنا ربانی کھر، خالد مقبول صدیقی اورپی مزید پڑھیں

یو اے ای مسلسل تیسرے سال امیرترین افرادکامسکن بننے کیلئے تیار

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) مسلسل تیسرے سال امیرترین افرادکامسکن بننے جارہا ہے۔ ہنلی پرائیویٹ ویلتھ مائیگریشن کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کےآخر تک دنیابھر سے 6700 امیرافراد کے یواےای منتقل ہونےکی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

جہلم اور گرد و نواح میں بارش کے ساتھ ژالہ باری، متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے

جہلم اور گرد و نواح میں بارش کے ساتھ ژالہ باری نے گرمی کی شدت کو تو کم کردیا لیکن متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔ فیڈرز ٹرپ کرجانے سے متعدد علاقوں میں بجلی بند ہوگئی۔ دوسری جانب سیالکوٹ، گجرات، منڈی بہاؤالدین مزید پڑھیں

عید کے بعد پہلا کاروباری روز، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 78 ہزار کی حد عبور کرگیا

کراچی: عید کے بعد پہلے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ عید کے بعد پہلے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 1300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اہداف کا حصول: کے پی حکومت نے مطالبات وفاق کے سامنے رکھ دیے

پشاور: خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے آئی ایم ایف اہداف کے حصول کیلئے وفاقی حکومت کے سامنے صوبے کے 2 مطالبات رکھ دیے۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ کے پی حکومت کی جانب سے آئی ایم مزید پڑھیں