الیکشن ٹربیونل کیس: چیف جسٹس نے ’معزز‘ کا لفظ استعمال کرنے پر الیکشن کمیشن کے وکیل کی سرزنش کردی

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے معزز کا لفظ استعمال کرنے پر الیکشن کمیشن کے وکیل کی سرزنش کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس نعیم افغان پر مشتمل بینچ نے الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل کے خلاف الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں

نیو میکسیکو میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک، سینکڑوں مکانات بھی جل کر راکھ

نیو میکسیکو کے جنوبی علاقے میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں مکانات جل کر تباہ اور ہزاروں افراد نقل مکانی کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیو میکسیکو کے پہاڑی علاقے روئیڈوسو مزید پڑھیں

مائیکل وان کس خطرناک بیماری میں مبتلا تھے؟ سابق انگلش کپتان نے انکشاف کردیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے انکشاف کیا کہ وہ ایک خطرناک بیماری میں مبتلا تھے۔ مائیکل وان نے برطانوی اخبار کو خوفناک بیماری کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ذہنی دباؤ کی وجہ مزید پڑھیں

ایکواڈور میں بجلی کا بریک ڈاؤن، 18 ملین شہری بجلی سے محروم ہوگئے

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے تاریکی میں ڈوب گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے(بی بی سی) کے مطابق گزشتہ روز ایکواڈور میں بجلی جانے سے اندھیرا چھاگیا جس کے سبب 18 ملین شہری بجلی سے مزید پڑھیں

بھارت: غیر اخلاقی حرکت سے روکنے پر کمسن لڑکے نے اپنی خالہ کو قتل کردیا

بھارت میں غیر اخلاقی حرکت سے روکنے پر 10ویں جماعت کے طالب علم نے اپنی خالہ کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے ایک گاؤں میں پیش آیا جہاں 10 ویں جماعت کا طالب علم مزید پڑھیں

وفاق مریم نواز کو پیسے دے رہا ہے تو ہمیں کیوں دیوار سے لگا رہے ہیں: شوکت یوسفزئی

پشاور: تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیسے دے رہی ہے تو ہمیں کیوں دیوار سے لگا رہے ہیں۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی علی مزید پڑھیں

2 جہاز حادثوں میں ہلاک افراد کے لواحقین کا اربوں ڈالر معاوضے کا مطالبہ

واشنگٹن: بوئنگ 737 میکس کے 2 مسافر جہازوں کے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین نے جہاز بنانے والی کمپنی سے 25 ارب ڈالر معاوضے کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لواحقین کے وکیل پائل مزید پڑھیں

الیکشن ٹربیونلز کیس: قانون بن گیا تو آرڈیننس پارلیمنٹ کی توہین ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے الیکشن کمیشن سے استفسار کیا کہ آرڈیننس جاری کرنے کی اتنی جلدی کیا تھی؟ جب پارلیمنٹ نے قانون بنا دیا تو آرڈیننس پارلیمنٹ کی توہین ہے۔ الیکشن ٹربیونلز کیس میں چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں

جیل حکام کو علی امین کی عمران خان سے ملاقات پر اعتراض، اجازت نہ مل سکی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے آج پارٹی رہنماؤں کی ملاقات طے تھی مگر جیل انتظامیہ نے وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی ملاقات پر اعتراض اٹھا دیا۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی پی مزید پڑھیں