سندھ کا ترقیاتی بجٹ سب سے زیادہ، پرانے اسکیمیں مکمل کرنے پر زور ہوگا: وزیراعلیٰ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ترقیاتی اسکیمیں مکمل نہ ہونے کی ذمہ داری نگراں حکومت پر ڈال دی۔ کراچی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ نگراں حکومت کے دوران ترقیاتی مزید پڑھیں

بھارت: اترا کھنڈ کے جنگلات میں آتشزدگی سے محکمہ جنگلات کے 4 اہلکار ہلاک

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے محکمہ جنگلات کے 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کے الموڑہ ضلع میں بنسر وائلڈ لائف سینکچری میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، آگ بجھانے میں مزید پڑھیں

آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظورکرلی

مظفرآباد: آزادکشمیر ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظورکرلی۔ آزاد کشمیر کی ہائیکورٹ نے احمدفرہادکی 2لاکھ روپےکے مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکی گئی۔ خیال رہے کہ شاعر احمد فرہاد مئی کے مہینے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاپتا مزید پڑھیں

اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکا نےکہا ہےکہ اگر وہ زندہ رہے تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں پر فیصلہ کردیں گے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکا مزید پڑھیں

کانگو وائرس کا خطرہ: جانور خریدنے کیلئے منڈی جاتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

کراچی : عید قرباں قریب آتے ہی مویشی منڈیوں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا ہے ایسے میں ماہرین صحت منڈی جانے والے افراد کو جانوروں سے لگنے والی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے چند احتیاطی تدابیر اپنانے کا مشورہ مزید پڑھیں

بلوچ طلبہ بازیابی کیس: لانگ ٹرم مسنگ کا معاملہ شارٹ ٹرم مسنگ کی شکل اختیار کررہا ہے، جسٹس محسن اختر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ اب لانگ ٹرم مسنگ کا معاملہ شارٹ ٹرم مسنگ کی شکل اختیار کررہا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ کے بعد مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس پہلی بار 77 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: آئندہ مالی سال کے بجٹ کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے نئے ریکارڈز بن رہے ہیں۔ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے اگلے ہی روز اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بنا اور انڈیکس ریکارڈ 3 ہزار مزید پڑھیں

چین نے بنا ڈرائیور کی گاڑیاں سڑکوں پر چلانے کا سب سے بڑا تجربہ کردیا

چین نے بنا ڈرائیور کی گاڑیاں سڑکوں پر چلانے کا سب سے بڑا تجربہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر ووہان کی سڑکوں پر بنا ڈرائیور کی 500 ٹیکسیاں چلائی گئی ہیں جنہیں کمپیوٹر کے ذریعہ چلایا مزید پڑھیں