کیا آپ کو بھی نیند نہیں آتی؟ وہ غذائیں جو آپکی پرسکون نیند میں مددگار ثابت ہونگی

حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں معیاری نیند اور آنتوں کے لیے صحت مند غذا جیسے پروبائیوٹکس، پری بائیوٹکس اور فرمینٹڈ (خمیر شدہ) کھانے کے درمیان مثبت تعلق پایا گیا ہے۔ ہماری روزانہ ذہنی اور جسمانی صحت کی مزید پڑھیں

گرفتاری سے بچنے کیلئے چور نے 21 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ہیرے نگل لیے

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے گرفتاری سے بچنے کے لیے 21 کروڑ 25 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے ہیرے نگل لیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیتھن لارنس گلائیڈر نامی 32 مزید پڑھیں

دبئی میں بھیک مانگنے والوں کے گرد گھیرا تنگ، کتنی سزا اور جرمانہ ہو سکتا ہے؟

دبئی پولیس نے بھکاریوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے 9 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس نے بھکاریوں کے خلاف خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں اور 9 بھکاریوں کو حراست میں بھی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کرنے والا اسپیشل بینچ تحلیل

اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کرنے والا اسپیشل بینچ تحلیل ہو گیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں اسپیشل بینچ لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کر رہا تھا جس میں جسٹس ارباب محمد مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر محمد سراج سے ڈیٹنگ کی افواہیں، اداکارہ ماہرہ شرما نے خاموشی توڑدی

بالی وڈ اداکارہ ماہرہ شرما نے بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج سے ڈیٹنگ کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ محمد سراج کی جانب سے بھارتی اداکارہ ماہرہ شرما کی انسٹاگرام پوسٹ لائیک کیے جانے کے بعد دونوں شخصیات نے ایک مزید پڑھیں

دبئی میں کھیلنا ’ پلس پوائنٹ‘ ہے، شامی اور بھارتی کوچ کے بیانات میں تضاد

دبئی :چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل بھارتی بولر محمد شامی اور کوچ گوتم گمبھیر کے دبئی میں بھارتی ٹیم کے سارے میچز کھیلنے سے متعلق “ایڈونٹیج” پر متضاد بیانات سامنے آگئے۔ بھارتی بولر محمد شامی نے بھارتی ٹیم کے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل: کیویز کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا ک خلاف ٹاس جیت مزید پڑھیں

ڈولفن نے اچانک کشتی کے اندر چھلانگ لگا کر ماہی گیروں کو دنگ کر دیا

نیوزی لینڈ میں ماہی گیروں کو اس وقت زندگی کے سب سے دلچسپ دھچکے کا سامناہوا جب سمندر میں شکار کے دوران 400 کلوگرام وزنی ڈولفن ان کی کشتی میں آگری۔ بے آف آئی لینڈز میں سالانہ رسل فشنگ مقابلے مزید پڑھیں