کراچی: نجی اسکول میں طالبہ سے زیادتی کی کوشش پر اسکول پرنسپل گرفتار

کراچی کے نجی اسکول میں 10ویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش پر اسکول کے پرنسپل کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ میں نجی اسکول میں 10ویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی مزید پڑھیں

انسانی اسمگلنگ کا الزام: صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے کیس میں گرفتار سماجی کارکن صارم برنی کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ سٹی کورٹ میں صارم برنی کے خلاف انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

مالی سال 2024 نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

رواں مالی سال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کی شرائط کے باعث تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹرول اور ڈیزل پر 60 روپے لیوی عائد کی گئی، مزید پڑھیں

بچے اب شادی کی اجازت نہیں لیتے صرف آگاہ کرتے ہیں، سوناکشی کی شادی پر والد کا ردعمل

بالی وڈ کے سینئر اداکار و سیاستدان شتروگن سنہا نے بیٹی سوناکشی کی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ میں نے بیٹی کی شادی کے منصوبوں کے حوالے سے کسی سے کوئی بات نہیں کی، میں خود مزید پڑھیں

ملاوی نائب صدر کا طیارہ ممکنہ طور پر جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا، ڈیفنس فورس کا بیان

افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا لاپتہ طیارہ ممکنہ طورپر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ یہ بات افریقی ملک کے ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار کی جانب سے بتائی گئی۔ ملاوی ڈیفنس فورس کے کمانڈر Paul Valentino Phiri نے بتایا مزید پڑھیں

بجٹ 25-2024 میں معاشی ترقی کا ہدف 3.6 فیصد مقرر ، ترقیاتی بجٹ میں 1000 ارب کا اضافہ

نئے مالی سال کے بجٹ میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ میں 1000 ارب روپے کے اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ موجودہ مالی سال کا اقتصادی سروے آج پیش کیا جا رہا ہے، اس حوالے سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں