پنجاب: سیلابی صورتحال کے باعث دریائے جہلم پر زیر تعمیر پل ٹوٹ گیا۔ منگلا ڈیم سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائےجہلم میں نچلےدرجےکی سیلابی صورت حال کا سامنا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق منگلا ڈیم سے رات کو ایک لاکھ مزید پڑھیں
پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں معروف بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ فلم کی پیشکش کی گئی تھی جسے انہوں نے قبول نہیں کیا۔ سونیا حسین نے ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت مزید پڑھیں
2024 کے لیے دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان آخری 24 ممالک میں شامل ہے جہاں صورتحال میں کسی حد تک بہتری آئی ہے۔ انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس (آئی ای پی) نے اپنی سالانہ رپورٹ پیش کی ہے مزید پڑھیں
سابق پاکستانی کرکٹر عمران نذیر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں امریکا اور بھارت سے ہارنے والی پاکستان ٹیم کو بزدل قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت بابر اعظم کی قیادت میں ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے امریکا مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ دورہ چین میں حکومتی وفد کے سامنے ہر سطح پر سکیورٹی کا ایشو اٹھایا گیا۔ حالیہ دورہ چین پر وفاقی کابینہ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے بتایا کہ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان مذاکرات اور ان کے ساتھ جو ہوا اسے معاف کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت تک نئے الیکشن ٹریبونل کو کارروائی سے روک دیا۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی، کیس میں درخواست گزار اور الیکشن مزید پڑھیں
راولپنڈی: سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کٹ جاتا ہے جبکہ ٹیکس نیٹ سے باہر موجود لوگ موجیں کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا مزید پڑھیں
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر گزشتہ روز سے موجود غیرملکی ائیر لائن کے طیارے کی فنی خرابی دور کر دی گئی۔ غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز کراچی ائیرپورٹ سے 136 عازمین حج سمیت دیگر مسافروں کو لے کر مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ کے سمندر میں قائم کی گئی عارضی امریکی بندرگاہ کے ذریعے امداد کی فراہمی معطل کر دی ہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کی ڈائریکٹر Cindy McCain کی جانب سے امدادی سرگرمیاں معطل کرنے مزید پڑھیں