مقبوضہ کشمیر میں ہندو یاتریوں کی بس پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، 33 زخمی

مقبوضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد کی ہندو یاتریوں کی بس پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کشمیر پولیس کا بتانا ہے کہ مذکورہ واقعہ ریاسی میں مزید پڑھیں

حکومت تشکیل پاتے ہی مودی کی مسلم دشمنی سامنے آنے لگی، کابینہ میں کوئی مسلمان شامل نہیں

دہلی: نو منتخب ہندو انتہا پسند بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان رکن اسمبلی کو وزیر نہیں بنایا گیا جس سے ان کی مسلم دشمنی مزید واضح ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نریندر مزید پڑھیں

وزارت صنعت و پیداوارکے ترقیاتی بجٹ میں 100فیصد اضافے کی تجویز

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس جاری جس میں آئندہ مالی سال کے سالانہ بجٹ پلان کی منظوری دی جائے گی، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پلان اور صوبوں کے سالانہ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے بجٹ کیلئے اپنے مطالبات وزیراعظم کے سامنے رکھ دیئے

متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان نے نئے مالی سال کے بجٹ میں اپنے مطالبات وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے رکھ دیئے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم سے بجٹ میں کراچی کےلیے پانچ سالہ مزید پڑھیں

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے چینی برآمد کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: شوگر ایڈوائزری بورڈ نے شوگر ملز مالکان کی درخواست پر چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نےاضافی چینی کی برآمد کی اجازت دینے کی تیاری کرلی ہے اور پہلے مرحلے میں مزید پڑھیں