ایلون مسک مریخ کے بعد ایک اور سیارے تک پہنچنا اپنا خواب قرار دے دیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک طویل عرصے سے انسانوں کو مریخ پر بسانے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ مارچ 2024 میں ایکس (ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں انہوں نے پیشگوئی کی تھی کہ اسپیس کا تیار کردہ مزید پڑھیں

ٹیم میں بڑی سرجری کے بجائے خود ساختہ سرجن محسن نقوی مستعفی ہوں: جے یو آئی

جعمیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے مستعفی ہونےکا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے بیان پر ردعمل مزید پڑھیں

آئیں نفرت کو امید سے بدل کر 2 ارب انسانوں کی ترقی کا موقع بنائیں، نواز کی مودی کو مبارکباد

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف نے نریندرمودی کو مسلسل تیسری بار وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں نوازشریف نے کہا کہ مودی کو مسلسل تیسری بار مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کے مطابق پاکستان کو ملنے والا قرض نجی شراکت داری کے ذریعے بنیادی ڈھانچے اور خدمات میں سرمایہ کاری کیلئے مزید پڑھیں

مودی نے بطور وزیراعظم استعفیٰ دیدیا، 8 جون کو تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے

نئی دہلی: دو مرتبہ بھارت کے وزیراعظم رہنے والے نریندر مودی تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف 8 جون کو اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد کی کامیابی کے بعد مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کو سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو نشانے پر لیا مزید پڑھیں

جھوٹ بولنے سے ڈالر ملتے ہیں، سارے صحافیوں کو ہم نے بچایا: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے جھوٹ بولنے سے ڈالر ملتے ہیں، سارے صحافیوں کو ہم نے بچایا۔ رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال اور سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ کے مقبول آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 10 کا عہد ختم ہونے کے قریب

ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس میں سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا آپریٹنگ سسٹم مائیکرو سافٹ کا ونڈوز 10 ہے۔ مگر مائیکرو سافٹ کی جانب سے اکتوبر 2025 میں ونڈوز 10 کے لیے سپورٹ ختم کر دی جائے مزید پڑھیں