سلو پوائزن کا شبہ، شاعر احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکم

مظفرآباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سلو پوائزن کے شبے کی درخواست پر شاعر احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکم دے دیا۔ شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت مظفرآباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں مزید پڑھیں

ردھیما پنڈت کی کرکٹر شوبھمن گل سے شادی کی خبریں، اداکارہ کا ردعمل بھی آگیا

بھارتی ٹی وی اداکارہ ردھیما پنڈت ان دنوں اپنی شادی کو لے کر خبروں میں ہیں اور ان کا نام کرکٹر شوبھمن گل سے جوڑا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اداکارہ دسمبر 2024 مزید پڑھیں

لاہور: ڈکیتی اور قتل کی وارداتوں میں مطلوب 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاک

لاہور میں دو مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو مارے گئے۔ پولیس کے مطابق مبینہ پولیس مقابلے لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن اور کاہنہ میں ہوئے جس دوران پولیس نے چاروں ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا، ہلاک ہونے والے چاروں مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ 3 سالہ قرض پروگرام کیلئے مذاکرات شروع کردیے

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ 3 سالہ نئے قرض پروگرام کے لیے باضابطہ مذاکرات شروع کردیے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں

ایک عام تعطیل سے ملکی خزانے کو کتنے ارب کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے؟

وزیراعظم شہباز شریف اعلان کے تحت ملک بھر میں گزشتہ روز یوم تکبیر منایا گیا، اس موقع پر پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن 28 مئی یوم تکبیر کو سرکاری چھٹی قرار دیا گیا۔ اس اچانک عام مزید پڑھیں

اوپن اے آئی کے سربراہ کا اپنی دولت کا بیشتر حصہ فلاحی کاموں کیلئے عطیہ کرنیکا اعلان

چیٹ جی پی ٹی کو تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین نے اپنی دولت کا بڑا حصہ فلاحی مقاصد کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سام آلٹمین کچھ عرصے مزید پڑھیں