لوگ اپنی طاقت پر کرکٹ بورڈ میں آتے ہیں اور مرضی کرتے ہیں، ان کی مراعات حیران کن ہیں: رانا ثنااللہ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ میں مینٹور 50 سے 60 لاکھ روپے تنخواہ لے رہے ہیں لیکن انہیں پتہ ہی نہیں کہ ان کا کام کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام مزید پڑھیں

کراچی میں آج چند مقامات پر بوندا باندی کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج کراچی کے چند مقامات پر بوندا باندی کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے اور صبح میں ہلکی دھند بھی ہوسکتی ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں

پونٹنگ نے پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر 2 کھلاڑیوں کو ذمہ دار ٹھہرا دیا

دنیا بھر کے کھلاڑیوں، ٹیموں اور میچز پر گہری نظر رکھنے والے سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے پاکستان ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی کے ابتدا میں ہی باہر ہونے کی وجوہات بتادیں۔ ٹورنامنٹ میں بطور میزبان اور دفاعی چیمپئن داخل مزید پڑھیں

مصطفیٰ عامر کیس: ملزم ارمغان کا مزید 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے مصطفیٰ عامر اغوا و قتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیع کر دی۔ سرکاری وکیل نے کہا ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی جائے، جبکہ مزید پڑھیں

روہت شرما کا سخت ٹریننگ سے گریز، ہیمسٹرنگ کی خبریں گردش کرنے لگیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے ان فٹ ہونے کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما نے نیوزی لینڈ کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کے میچ سے قبل نیٹ پریکٹس میں حصہ نہیں لیا مزید پڑھیں

سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس:لگتا ہے اے ٹی سی عدالتوں کے ججز کی انگریزی کےکافی مسائل ہیں، جج آئینی بینچ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہےکہ لگتا ہے اے ٹی سی عدالتوں کے ججز کی انگریزی کےکافی مسائل ہیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی مزید پڑھیں

وہ بالی وڈ اداکارہ جس کی شادی 2 ہندو اور ایک مسلمان سے ہوئی لیکن آج بھی تنہا ہے

بالی وڈ میں محبت کی شادیاں اور طلاق کوئی نئی چیز نہیں اور 80 کی دہائی سے آج تک کئی بالی وڈ اداکاراؤں نے ایک دو حتیٰ کہ 3 شادیاں بھی کیں۔ آج ہم آپ کو ایک ایسی اداکارہ سے مزید پڑھیں

بالی وڈ لیجنڈری اداکارہ بینکاک میں گر گئیں، زخمی حالت میں ممبئی منتقل

بالی وڈ کی 78 سالہ معروف لیجنڈری اداکارہ ارونا ایرانی تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں گر کر زخمی ہوگئیں۔ رپورٹس کے مطابق دو ہفتے قبل بینکاک میں اداکارہ گر گئیں تھیں اور وہیں ان کا علاج جاری تھا تاہم مزید پڑھیں

ٹرمپ کی مسک کے پاؤں چومنے کی جعلی ویڈیو امریکی سرکاری دفتر میں کیسے چلی؟ تحقیقات شروع

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ایک متنازع ویڈیو امریکی حکومتی محکمے کے دفتر میں چلنے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پیر کے روز مزید پڑھیں