چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی چیٹ بوٹ انسانوں جتنے ذہین نہیں ہوسکتے، میٹا عہدیدار کا دعویٰ

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ جیسے چیٹ جی پی ٹی کبھی بھی انسان جتنے ذہین نہیں ہوسکتے۔ یہ دعویٰ میٹا کے اے آئی شعبے کے سربراہ یان لیکیون نے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ مزید پڑھیں

کارکنوں نے پارٹی صدارت سے ہٹانےکا ثاقب نثارکا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا: نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہےکہ ثاقب نثار نے تو مجھے ہمیشہ کے لیے پارٹی صدارت سے ہٹانےکا فیصلہ دیا تھا، آج بلائیں انہیں کہ وہ دیکھیں ان کے فیصلے کا کیا مزید پڑھیں

تمام ثبوت دے چکی لیکن پولیس نے شوہر کو گرفتار نہیں کیا: زینب جمیل

لاہور : قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والی سابق ماڈل و اداکارہ زینب جمیل نے کہا ہےکہ 4 دن گزرگئے تمام ثبوت اور بیان دے چکی ہوں لیکن پولیس نے حملے میں ملوث شوہر کو ابھی تک گرفتارنہیں کیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

پاکستان میں گرمی کی لہر کیوں ہے؟ محکمہ موسمیات نے وجہ بتادی

کراچی: محکمہ موسمیات نے پاکستان میں جاری گرمی کی لہر کی وجوہات بتادیں۔ محکمہ موسمیات نےکراچی میں رواں ہفتے گرمی بڑھنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہےکہ شہر میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

گراں پری فارمولا ون موناکو چارلس لیکرک نے جیت لی

گراں پری فارمولا ون موناکو فیراری ڈرائیور چارلس لیکرک نے جیت لی۔ ہوم ڈرائیور چارلس لیکرک اپنی سر زمین میں 93 سال بعد گراں پری جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ اس تاریخی فتح پر چارلس آبدیدہ ہوگئے اور شائقین کے ساتھ مزید پڑھیں

آئی پی ایل: شاہ رخ خان کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے رواں سیزن میں شاہ رخ خان کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سن رائز حیدرآباد کو 8 وکٹوں سے ہرادیا ، 114 مزید پڑھیں