ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے صائم ایوب اور اعظم خان کی سلیکشن کھٹائی میں پڑ گئی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے صائم ایوب اور وکٹ کیپر اعظم خان کی سلیکشن کھٹائی میں پڑ گئی۔ اگلے ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج مزید پڑھیں

ججز تعیناتی: لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی عدالت طلبی کا عندیہ دیدیا

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طلبی کا عندیہ دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے اے ٹی سی ون راولپنڈی سے کیسز دوسری عدالت میں منتقل کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

ایران ہیلی کاپٹر حادثہ، اسرائیل کا ردعمل سامنے آگیا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر اسرائیل کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر پاکستان، ترکیہ، مزید پڑھیں

انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے

سری لنکا کے آل راؤنڈر انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق انجیلو میتھیوز ریٹائرمنٹ کے بعد آسٹریلیا کے شہر میلبرن شفٹ ہو جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ مزید پڑھیں

خلیج بنگال میں رواں سال کے پہلے سمندری طوفان کی پیشگوئی

کراچی: موسمیاتی ماہرین نے خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننےکا امکان ظاہر کردیا۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق جنوبی خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہے، ان دنوں سطح سمندرکے درجہ حرارت معمول سے مزید پڑھیں

کراچی میں ہیٹ ویو نہیں، درجہ حرارت معمول سے تھوڑا زیادہ ہے: چیف میٹرولوجسٹ

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں مئی کے اختتام تک موسم گرم اور مرطوب رہےگا جب کہ 15 جون کے بعد ملک میں پری مون سون بارشوں کے آغاز کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کے مزید پڑھیں