پسنی کے پہاڑی علاقے سے کروڑوں روپے مالیت کی 2 ہزار کلوگرام سے زائد چرس برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان کے علاقوں پسنی اور اوتھل میں کارروائی کرتے ہوئے اعلیٰ کوالٹی کی 2052 کلو گرام چرس برآمد کر لی۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق انٹیلی جنس ٹیم نے انسداد منشیات اور اینٹی اسمگلنگ مہم مزید پڑھیں

علی گنڈاپور صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں انہوں نے کرنا کچھ نہیں: رانا ثنا

رہنما مسلم لیگ (ن) رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور خودکو تیس مار خان سمجھتےہیں لیکن وہ صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں انہوں نے کرنا کچھ نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑی بے قاعدگیوں کا انکشاف

کوئٹہ: بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ڈیموں سے متعلق خصوصی آڈٹ رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ محکمہ خزانہ مزید پڑھیں

سرکاری گوداموں میں موجود ایک لاکھ 30 ہزار ٹن سے زائدگندم خراب ہونے لگی

راولپنڈی: سرکاری گوداموں میں موجود گزشتہ سال کی ایک لاکھ 30 ہزار ٹن سے زائدگندم خراب ہونے لگی۔ محکمہ خوراک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری گوداموں میں گزشتہ سال کی ایک لاکھ 30ہزارٹن سےزائدگندم پڑی ہے جو اب مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ماہرہ خان سے کس بات پر معافی مانگی؟

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹیول ( پی ایل ایف) کے دوران اداکارہ ماہرہ خان کے اوپر پھینکی جانے والی چیز کے معاملے پر ان سے معافی مانگی۔ ایک تقریب سے خطاب کے دوران سرفراز بگٹی مزید پڑھیں

ن لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، شہباز شریف قائم مقام پارٹی صدر نامزد

لاہور: مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے شہباز شریف کو قائم مقام پارٹی صدر نامزد کر دیا۔ مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس لاہور میں ہوا جس میں شہباز شریف، نواز شریف، مریم نواز، اسحاق مزید پڑھیں