کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکی کی شادی سے متعلق کیس میں نکاح خواں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے کم عمر لڑکی کی شادی سے متعلق کیس مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سیمی فائنل اور فائنلسٹ کونسی ٹیمیں ہونگی؟ برائن لارا کی پیشگوئی

ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری بلے باز برائن لارا نے آئندہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل اور فائنلسٹ کی پیشگوئی کر دی۔ سابق بائیں ہاتھ کے کھلاڑی کے مطابق بھارت، ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور افغانستان مزید پڑھیں

کراچی میں اینٹی کرپشن کی کارروائی، رشوت طلب کرنے پر سی آئی اے پولیس انسپکٹر گرفتار

محکمہ اینٹی کرپشن سندھ نے کراچی کے علاقے صدر میں کارروائی کرتے ہوئے شہری کو بلیک میل کرکے رشوت طلب کرنے پر سی آئی اے پولیس انسپکٹر کو گرفتار کرلیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق انسپیکٹر عابد علی ایک لاکھ مزید پڑھیں

توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس: صدر زرداری کو صدارتی استثنیٰ ملنے کی درخواستوں پر حکم جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ دینے کی درخواستیں منظور کرنےکا حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید نے توشہ خانہ گاڑیوں سے مزید پڑھیں

کندھ کوٹ: ڈاکوؤں نے پیٹرول پمپ لوٹ کر 2 مزدوروں کو اغوا کرلیا، مغویوں کی تعداد 17 ہوگئی

کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے مزید 2 مزدوروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے ٹھل روڈ پیٹرول پمپ سے مزید 2 مزدوروں کو اغوا کیا، ڈاکو فیصل آباد کے رہائشی مزدوروں کو اغوا کرکےکچےکی طرف فرارہوگئے۔ پولیس کے مزید پڑھیں

پاکستان میں ہر ماہ لاکھوں افراد پیٹ اور جگر کی بیماریوں میں مبتلا

پاکستان میں ہر ماہ پیٹ اور جگر کی بیماریوں کے لاکھوں کیس سامنے آرہے ہیں۔ ماہرین نے چھٹی سالانہ پاک جی آئی اینڈ لیور ڈیزیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی ڈپارٹمنٹس میں آنے والے آدھے مریض پیٹ مزید پڑھیں