بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سے بشریٰ بی بی کی درخواست پر مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 ماہ میں کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اگلے تین ماہ میں بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان مزید پڑھیں
لاہور کی سیشن عدالت میں جعلی وکیل اصلی وکلاکے ہتھےچڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابق جعلی وکیل ایڈیشنل سیشن جج محمد مشتاق کی عدالت میں فراڈ کے مقدمے میں پیش ہوا تھا جہاں وہ اصلی وکلا کے ہتھے چڑھ گیا۔ وکلا مزید پڑھیں
پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی خواجہ سراکو سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔ باچا خان مرکز میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جہاں پوری کابینہ کا قیام اتفاق مزید پڑھیں
ہری پور میں شوہر کےقتل کے الزام میں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی سٹی ہری پور کے مطابق مقتول زاہد عباس کی بوری بند لاش 2 روز قبل ملی تھی، مقتول کی بیوی نے شوہر کے اغوا مزید پڑھیں
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے رواں ہفتے صوبے میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق 8 تا 10 مئی دن کے وقت درجہ مزید پڑھیں
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی پی پیز کو ادائیگیوں کاحجم 1800 ارب روپےتک پہنچ گیا ہے جب کہ توانائی شعبےکاگردشی قرضہ 2310 ارب روپے کی سطح تک پہنچ گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ آئی پی پیز مزید پڑھیں
فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل کی جانب سے عدالتی کارروائی بے بنیاد قرار دینے مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی حکمت عملی کے تحت پی ایس ایل فرنچائزز رواں سال آئی پی ایل میں منتخب نہ مزید پڑھیں
تصور کریں کہ آپ فضائی سفر کرنا چاہتے ہیں اور ٹکٹ بھی لے چکے ہیں مگر ائیر پورٹ پہنچنے پر علم ہو کہ طیارے کا عملہ بیمار ہونے کے باعث پرواز منسوخ کر دی گئی ہے، تو کیا ہوگا؟ ایسا مزید پڑھیں