پشاورپولیس میں منشیات اسمگلروں کی سہولت کاری کا انکشاف، افسر سمیت 14 اہلکار معطل

پشاورپولیس میں منشیات اسمگلروں کی سہولت کاری کا انکشاف ہوا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز نے منشیات اسمگلروں کی سہولت کاری پر پولیس افسر سمیت 14 اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے، معطل ہونے والوں میں ایس ایچ او، ایڈیشنل مزید پڑھیں

شیر افضل کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیرف افضل مروت نے پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مزید پڑھیں

اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدی

ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 گول سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لیے مضبوط امیدوار کے طور پر اپنی حیثیت ثابت کردی۔ پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر چار میچ میں مزید پڑھیں

بھارتی شہر احمد آباد میں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں

بھارتی شہر احمد آباد میں کچھ اسکولوں کو بم سے اٹھانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے تین اسکولوں کی انتظامیہ کو دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوئی ہیں جس مزید پڑھیں

لاہور میں منشیات سپلائی کرنیوالا سب سے بڑا گینگ پکڑا گیا، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد

لاہور میں منشیات سپلائی کرنے والے سب سے بڑے گینگ کے ملزمان کو گرفتار کر کے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی گئی۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ملزمان فیک آئی ڈیز کے ذریعے مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی

پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے لیے شیر افضل مروت کی جگہ نئے نام کی منظوری دیدی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کو ہٹانے کے لیے عمر ایوب اور شبلی فراز مزید پڑھیں