کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں ڈکیتوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف پاکستان رینجرز اور سندھ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق خفیہ معلومات کی بنیاد پر قتل، مزید پڑھیں
کینیڈا میں مودی سرکار کے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ کنیڈین پولیس کے مطابق نجر کو قتل کرنے والے ہٹ اسکواڈ کو ہدایات بھارتی حکومت نے دی تھیں، کینیڈا کی پولیس مزید پڑھیں
پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا نے کہا ہے کہ یورپی یونین صحافیوں کو اپنے فرائض کی انجام دہی سے روکنے کیلئے دھمکیاں دیے جانے سمیت ہر طرح کی پُرتشدد کارروائیوں کی مذمت کرتی ہے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران کنزرویٹو پارٹی کو بدترین تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اب تک کے نتائج کے مطابق برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی ایک ہزار 5 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پرہے مزید پڑھیں
ری پبلکن امریکی رکن کانگریس کین کالورٹ نے خلائی جنگ کی تیاری کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور چین سے نمٹنے کیلئے امریکی فوج چاند پر اڈے قائم کرے گی۔ امریکی ایوان نمائندگان میں دفاعی امور سے مزید پڑھیں
پاکستان میں اٹلی کی نئی سفیر ماریلیا ارمیلن نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی، جس میں تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پربات چیت مزید پڑھیں
اسلام آباد: سرکاری ملازمین اور تاجروں کو غیر ضروری ہراسگی سے بچانے کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کے بعد اب قومی احتساب بیورو (نیب) سیاست دانوں اور ارکان پارلیمنٹ کو بھی سیاسی انتقامی کارروائیوں سے بچانے کیلئے پالیسی تیار مزید پڑھیں
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ذاتی آمدن ٹیکس کو تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقات کےلیے برابر بنائے اور جنرل سیلز ٹیکس کے نظام میں موجود خرابیان دور کرے اور تمباکو کی صنعت مزید پڑھیں
شعبہ صحت میں پاکستان نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، اس اعزاز کے تحت پاکستانی ڈاکٹر شہزاد بیگ کو 100 عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام ٹائم میگزین کی 2024 کی مزید پڑھیں
ویلفیئر کے نام پر سندھ پولیس کو دی گئی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، گودام، فلیٹ اور دفاتر تعمیر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ آئی جی سندھ کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق سندھ مزید پڑھیں