میئر لندن نے ’پاکستان کیلئے کر ڈالو‘ مہم کو معیشت کیلئےاچھا اقدام قرار دیدیا

میئر لندن صادق خان نے جیو نیوز کی مہم ’پاکستان کیلئے کر ڈالو‘ کو معیشت کیلئے بہتر اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں رہنے والوں کو اختلافات کی بجائےاتفاق رائے کو فروغ دینا چاہیے۔ میئر لندن صادق مزید پڑھیں

جے یو آئی (ف) کا آج کراچی میں جلسہ، شہر کا ٹریفک پلان جاری

کراچی: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آج کراچی میں ہونے والے جلسے کے پیشِ نظر شہر کا ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق نمائش چورنگی عام ٹریفک کے لیے بند ہوگی اور شارع قائدین سے آنے والی مزید پڑھیں

کولمبیا کے صدر کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنےکا اعلان

کولمبیا کے صدر نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنےکا اعلان کردیا۔ کولمبیا کے صدر گسٹاوو پیٹرو نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی اقدامات پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردیں گے۔ شہر بوگوٹا میں مزدوروں کے عالمی دن کے مزید پڑھیں

کراچی سے جنوبی افریقا جانے والی فیملی سے 17 کروڑ روپے مالیت کا سونا برآمد

کراچی ائیر پورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا سونا جنوبی افریقا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کسٹم ذرائع کے مطابق کراچی ائیر پورٹ سے جنوبی افریقا جانے والی فیملی سے ساڑھے 9 کلو مزید پڑھیں

کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی پولیس نے کینیڈین بینکوں میں جعلی دستاویزات پر اکاؤنٹس کھولنے کے الزام میں 12 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔ کینیڈین پولیس کے مطابق ملزمان میں حمزہ بیگ، حسنین اکرم، ظل علی چوہدری، راشد اقبال، مزید پڑھیں

امریکا کا روس پریوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام

امریکا نے روس پریوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام عائد کردیا۔ امریکا کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ روس نے یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرکے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی۔ امریکا مزید پڑھیں

گزشتہ 9 ماہ سے پاکستان کی معیشت درست سمت پر چل رہی ہے: رپورٹ

ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی)، اسٹیٹ بینک اور شماریات بیورو نے اپنی رپورٹس میں پاکستان کی معاشی کارکردگی کو مثبت سمت کی جانب گامزن قرار دیا ہے۔ اے ڈی بی، اسٹیٹ بینک اور شماریات بیورو کی رپورٹس 3سہ ماہیوں مزید پڑھیں