پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی: محسن نقوی

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کراچی میں چینی قونصل خانے پہنچے جہاں چین کے قونصل جنرل نے ان کا خیرمقدم مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈولفن فورس کا اہلکار شہید، دو زخمی

راولپنڈی میں مری روڈ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈولفن فورس کا اہلکار شہید اور 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق تھانہ وارث خان کی حدود میں ڈولفن اسکواڈ کی ٹیم ڈاکوؤں کا پیچھا کررہی تھی، جس پر مزید پڑھیں

جنرل لودھی کی اداروں اور سیاستدانوں میں صلح کی کوششیں شروع

اسلام آباد : سیاسی اور ادارہ جاتی سطح پر فوری مفاہمت کیلئے اپنی کوششوں کا آغاز کرتے ہوئے سابق سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم لودھی نے اداروں کیخلاف بد زبانی کے خاتمے، تمام سیاسی انتقامی کارروائیوں کی بندش اور مزید پڑھیں

بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والے والدین پر جرمانہ اور سزا ہوگی

حیدرآباد میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے پر والدین پر جرمانےاور سزائیں دینے کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری والدین کو ایک ماہ قید اور مزید پڑھیں

سستی گندم بیچنے پر مجبور کسانوں کو بینک سے مل کر معاوضہ ادا کیا جائیگا: وزیر خوراک پنجاب

لاہور: پنجاب کے وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہےکہ سستی گندم بیچنے پر مجبور کسانوں کو بینک آف پنجاب کے ساتھ مل کر معاوضہ ادا کیا جائے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں مزید پڑھیں

کراچی انتظامیہ کا شہر کی مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ

کراچی کی انتظامیہ نے شہر کی مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ شہر کراچی کے بہت سے علاقوں میں عمارتیں ایسی ہیں جنہیں مخدوش قرار دیا جا چکا ہے جو کسی بھی وقت زمین بوس ہوسکتی ہیں اور مزید پڑھیں