پاکستان کے عشب عرفان نے امریکا میں ہونے والی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ روچیسٹر پرو ایم چیمپئن شپ کے فائنل میں عشب نے میکسیکو کے جارج لوئس کو شکست دی۔ ایک گھنٹہ جاری رہنے والا فائنل عشب نے 10-12، مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی۔ پی ایس ایل 2024 کے فائنل میں اسلام آباد نے ملتان کو ہراکر تیسری بار ٹائٹل جیتا تھا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
اسلام آباد: جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیک کیس میں کیس سے الگ ہوجانے سے متعلق متفرق درخواستوں پر پیمرا، ایف آئی اے اور پی ٹی اے پر 5،5، لاکھ جرمانہ عائد کرکے درخواستیں خارج کردیں۔ پیمرا، پی ٹی اے، مزید پڑھیں
پاکستانی ماڈل و میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بالی وڈ اداکار سلمان خان کو سامنے دیکھ کر بھی ان کے ساتھ تصویر نہیں لی۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں متھیرا نے بتایا میری مزید پڑھیں
پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ریڈبال کوچ جیسن گلیسپی اور وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن قومی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے بالترتیب ریڈ بال اور وائٹ بال ہیڈ کوچ جیسن مزید پڑھیں
پاکستان کے عثمان چند پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہے۔ عثمان چند نے دوحا میں اسکیٹ شوٹنگ کوالیفائرز میں چوتھی پوزیشن حاصل کی جب کہ کوالیفائرز کے 2 ٹاپ پلیئرز نے اولمپکس کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔ عثمان چند مزید پڑھیں
اسلام آباد: جیونیوز نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی رپورٹ حاصل کرلی۔ جیونیوز کو موصول رپورٹ کے مطابق ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عملدرآمد میں صنعتی شعبے نے مزاحمت کی مزید پڑھیں
ویسے تو کوئی فرد 101 سال کا ہو تو اسے بچہ نہیں کہا جا سکتا مگر ایک خاتون کے ساتھ ایسا ہو رہا ہے۔ جی ہاں واقعی امریکا سے تعلق رکھنے والی پیٹریسا نامی 101 سالہ خاتون کے ساتھ ایسا مزید پڑھیں
لاہور: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور کے پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ کیا جہاں شہریوں نے پاسپورٹ بنانے کیلئے رشوت لیے جانے سے متعلق شکایات کیں۔ وزیر داخلہ کے دورے کے موقع پر پاسپورٹ آفس پر موجود شہریوں مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اب پاکستان میں مزید پڑھیں