چیمپئنز ٹرافی: بھارت کی جانب سے پاکستان کی تجویز نہ مانے جانے کا امکان

چیمپئنز ٹرافی پر بھارت کی جانب سے پاکستان کی تجویز نہ مانے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کی پیشکش ماننے پر ہچکچاہٹ کا شکار ہے، پاکستان نے آئی مزید پڑھیں

ٹیسلا کی جانب سے ایلون مسک کو دیے جانیوالے 56 ارب ڈالرز کے پیکج کو عدالت نے مسترد کردیا

ایلون مسک دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کی حیثیت سے وہ مستقبل قریب میں کتنا معاوضہ لینے کے خواہشمند ہیں؟ یقین مزید پڑھیں

بشریٰ اور قاسم سوری جیسے لوگ عمران کو اس دلدل میں لے جا رہے ہیں جہاں سے واپسی نہ ہو: واوڈا

اسلام آباد: ‏سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور قاسم سوری جیسے لوگ عمران خان کو اس دلدل میں لے جا رہے ہیں جہاں سے واپسی نہ ہو۔ ایک بیان میں فیصل واوڈا مزید پڑھیں

دنیا کی 100 قابل تقلید خواتین کی فہرست جاری، پاکستانی گلوکارہ بھی شامل

برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) نے دنیا کی 100 قابل تقلید خواتین کی فہرست جاری کردی۔ بی بی سی کی جانب سے جاری دنیا کی 100 قابل تقلید خواتین کی فہرست پاکستانی گلوکارہ اور سماجی کارکن حدیقہ کیانی کا مزید پڑھیں

نومبر کا موسمی خلاصہ جاری، گزشتہ 64 سالوں میں نومبر کا بلند ترین درجہ حرارت ریکارڈ

کراچی: محکمہ موسمیات نے پاکستان میں نومبر کا موسمی خلاصہ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق رواں سال نومبر پاکستان کی موسمی تاریخ کا گرم ترین مہینہ رہا، نومبر میں معمول کے اوسط سے درجہ حرارت 2.89 ڈگری سینٹی گریڈ زائد مزید پڑھیں

ان گنت آفرز کے باوجود وکرانت نے اداکاری سے کنارہ کشی کیوں اختیار کی؟ وجہ سامنے آگئی

بالی وڈ اداکار وکرانت میسی کی غیر معینہ مدت تک کے لیے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی۔ پیر کے روز بلاک بسٹر فلم ‘بارھویں فیل’ کے اداکار نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اعلان مزید پڑھیں

آخر مائیکرو ویو اوون کے دروازے پر یہ جال کیوں بنا ہوتا ہے؟

مائیکرو ویو اوون کا استعمال اب کافی عام ہوچکا ہے اور لوگ زیادہ تر اسے کھانا گرم کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ مائیکرو ویو اوون کھانا گرم کرنے کے لیے مائیکرو ویو ریز استعمال کرتے ہیں۔ ان ریز کی مزید پڑھیں