کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مشترکہ آپریشن کا فیصلہ

وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں کچے کے علاقوں میں موجود شرپسندوں کے مکمل خاتمے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مشترکہ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا مزید پڑھیں

کراچی: سائٹ ایریا میں موبائل فون شاپ پر مبینہ ڈکیتی، ڈاکو ایک کروڑ اور موبائل فون لیکر فرار

کراچی: سائٹ ایریا میں مبینہ ڈکیتی کے دوران 4 ڈاکو موبائل فون شاپ کے مالک سے ایک کروڑ اور موبائل فون لے کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کے حوالے سے دکان کے مالک بخت شیر کا دعویٰ ہے مزید پڑھیں

رجیم چینج میں سعودیہ کے کردار کے بیان پر عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے کیا کہا؟

پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان کو معلوم نہیں تھا ان سے منسوب کرکے بیان دیاگیا اور رجیم چینج میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں ہے۔ اڈيالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز سے متعلق بیان پر مومنہ اقبال نے وضاحت پیش کردی

اداکارہ مومنہ اقبال نے حال ہی میں پاکستانی کرکٹرز سے متعلق دیے گئے بیان کی وضاحت پیش کردی۔ مومنہ اقبال نے انسٹاگرام اسٹوریز میں اپنے وائرل ہونے والے مختصر ویڈیو کلپ کے بارے میں تفصیلی پیغام لکھا۔ اداکارہ نے اسٹوری مزید پڑھیں

عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ

واشنگٹن میں پاکستان کی معاشی ٹیم نے عالمی مالیاتی اداروں اور دوست ممالک کے معاشی حکام سے غیررسمی مشاورت کی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی اداروں اوردوست ممالک کے معاشی حکام سے پاکستان کی معاشی ٹیم کی غیررسمی مزید پڑھیں

بلوچستان میں 19 اپریل تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں کا پہلا سلسلہ ابھی تھما نہیں تھا کہ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں آج رات سے رواں ہفتے 19 اپریل تک مزید بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں

یو اے ای میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، ملازمین کو گھر سے کام اور اسکولز کو آن لائن کلاسز کی ہدایت

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے شدید بارشوں سے نمٹنے کیلئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں آج اور کل 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی گئی ہے، اس دوران رہائشیوں کو مزید پڑھیں