پشاور: خیبر پختونخوا میں 4 روز سے جاری بارشوں سے 21 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے متعلق پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں
شکر گڑھ: 2 گھروں میں چوری کی وارداتوں میں چور 80 تولے سونا اور 10 لاکھ روپے سے زائد نقدی لوٹ کر لے گئے۔ پولیس کے مطابق پہلی واردات شکر گڑھ کے علاقے اقبال پورہ میں ہوئی جہاں چور بیرون مزید پڑھیں
لاہور: وزیراطلات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سستی روٹی فروخت کرنے کے احکامات پر ہر صورت عملدرآمد کروایا جائیگا۔ لاہور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے خبردار کیا کہ سستی روٹی پر نان بائی ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
فیصل آباد: ملت ایکسپریس سے خاتون کے مبینہ طور پر گر کر جاں بحق ہونے اور پولیس اہلکار کی جانب سے تشدد کیس میں پولیس نے کانسٹیبل کے فون کی تفصیلات حاصل کرلی ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ ریلوے عبداللہ مزید پڑھیں
لاہور: وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق سخت قوانین کی حمایت کردی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ برطانیہ ہویا عرب امارات، جھوٹی ویڈیو شیئر کرنے والوں کے ساتھ جو سلوک مزید پڑھیں
لاہور میں منشیات کی سپلائی کے لیے فوڈ سپلائی سمیت دیگر کوریئر سروسز کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ایس ایس پی فرقان بلال اور آفتاب پھلڑوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران کشور مزید پڑھیں
آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے آئی پی ایل سے غیر معینہ مدت کیلئے بریک لے لی۔ گلین میکسویل نے دماغی اور جسمانی تھکاوٹ کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لیے بریک لے لی ہے۔ گلین میکسویل نے کہا کہ مزید پڑھیں
ہالی ووڈ فلم‘رسٹ’ کے سیٹ پر اصل گولی چلنےکےکیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رسٹ فلم کے سیٹ پر ہتھیاروں کو ڈیل کرنے والی لڑکی حانا ریڈ سے گولی چلی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ بورڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران امریکا میں سہولیات کی فکر ستانے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ نے ہوٹل اور دیگر سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے ریکی ٹیم نیو یارک بھجوا دی ہے۔ بھارتی مزید پڑھیں
لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ پاکستان کا ایک برانڈ ہے اس لیے نہ کوئی کوتاہی ہو گی نہ اسے نظر اندز کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کے مزید پڑھیں