شیخ حسینہ حکومت نے اقتدار کیلئے انسانیت کیخلاف جرائم کیے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مزید پڑھیں

کراچی: بغیر رجسٹریشن گاڑیوں کے سڑک پر آنے پر پابندی عائد، ڈمپرز کے اوقات بھی تبدیل

کراچی: سندھ حکومت نے بغیر رجسٹریشن کی گاڑی کو سڑک پر لانے پر پابندی عائد کردی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ لوگ شکایات کرتے تھے محکمہ ایکسائز کی جانب سے نمبر پلیٹس مزید پڑھیں

آئی سی سی نے شاہین آفریدی، سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد کردیا، وجہ سامنے آگئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، بیٹر سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد کر دیا۔ آئی سی سی کے مطابق تینوں کھلاڑیوں پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ مزید پڑھیں

‘ممی پاپا مجھے معاف کردیں’، یونیورسٹی کے داخلہ امتحان میں فیل ہونے پر طالبہ نے خودکشی کرلی

بھارت میں انجینئرنگ کی طالبہ نے امتحان میں فیل ہونے پر پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ ادیتی مشرا انجینئرنگ کی طالبہ تھی، جو جی ای ای(جوائنٹ انٹرینس مزید پڑھیں

دہشتگردی کیخلاف جنگ اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان کی مکمل حمایت کرتے ہیں: ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے دہشتگردی کیخلاف جنگ اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستانی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے مزید پڑھیں

ویڈیو: پھاٹک پر پھنسی گاڑی ٹرین سے ٹکرا گئی، ڈرائیور بال بال بچا

امریکا میں ایک مسافر ٹرین نے ٹریک کے درمیان پھانسی گاڑی کو ٹکر دے ماری۔ امریکی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اوٹاہ کے شہر لیٹون میں پیش آیا جہاں ایک گاڑی پھاٹک بند ہونے کی وجہ سے ریلوے ٹریک کے مزید پڑھیں

فون استعمال کرنے پر منع کیوں کیا؟ 15 سالہ لڑکی نے 20 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

بھارت میں میٹرک کی طالبہ نے گھر والوں کی جانب سے موبائل فون استعمال نہ کرنے دینے پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بنگلورو شہر میں پیش آیا جہاں 10 ویں جماعت کی طالبہ 15 سالہ اونتیکا مزید پڑھیں

گوگل کروم میں جلد آپ اے آئی کو اپنا پاس ورڈ بہتر بنانے کیلئے استعمال کرسکیں گے

گوگل کی جانب سے کروم ویب براؤزر میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مشتمل ایسے کارآمد فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے جو صارفین کی آن لائن سکیورٹی کو یقینی بنائے گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق کروم براؤزر مزید پڑھیں