گوجرانوالہ: رشتہ توڑنے پر نوجوان کی منگیتر کے گھر میں گھس کر فائرنگ، لڑکی کی ماں جاں بحق

گوجرانوالہ میں رشتہ توڑنے پرنوجوان نے منگیتر کےگھر میں گھس کرفائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ گوجرانوالہ کے علاقے فیروزوالا میں پیش آیا جہاں لڑکے کی فائرنگ سے لڑکی کی والدہ جاں بحق اور بہن زخمی ہوگئی۔ پولیس کا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو خط میں ملنے والا ’bacilus antharcis‘ بیکٹریا کی خاص قسم ہے: تفتیشی ذرائع

لاہورہائیکورٹ کے ججزکو مشکوک خطوط موصولی پر درج کیے جانے والے مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق خطوط میں تحریک ناموس پاکستان کاحوالہ دےکرعدالتی نظام کو تنقیدکانشانہ بنایاگیا، خطوط میں ‘welcome to bacilus antharcis‘ تحریر مزید پڑھیں

طلاق کے 48 دن بعد بشریٰ بی بی اور عمران خان نے نکاح کیا: سلمان اکرم کے عدالت میں دلائل

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدت میں نکاح کے کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ طلاق کے 48 دن بعد بشریٰ بی بی اور عمران خان نے نکاح کیا۔ اسلام مزید پڑھیں

پاکستان کو 5 برسوں میں 120 ارب ڈالر بیرونی قرضوں کی ضرورت ہو گی: رپورٹ

پاکستان کو آئندہ پانچ برسوں میں 120 ارب ڈالر مجموعی بیرونی قرضوں کی ضرورت ہو گی جو کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر سے 126 فیصد سے 274 تک زائد ہے، اس طرح ملک کو ڈیفالٹ جیسے بحران کا سامنا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کا عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔ ذرائع نے مزید بتایا مزید پڑھیں

ایران: سکیورٹی پوسٹوں پر حملوں میں 11 اہلکار ہلاک، جوابی کارروائی میں 16 دہشتگرد مارے گئے

تہران: ایران کے شہر راسک اور چاہ بہار میں بیک وقت 2 پولیس اور ملٹری پوسٹوں پر حملے کیےگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق فورسز نے پولیس اور ملٹری چیک پوسٹوں پر حملے میں ملوث 16 دہشت گردوں کو آپریشن میں مزید پڑھیں