بشام خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی: رپورٹ کمیٹی کو پیش

پشاور: محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور پولیس نے بشام خودکش دھماکے کی رپورٹ جوائنٹ کمیٹی کو پیش کردی۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہےکہ خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی تھی۔ مزید پڑھیں

عمران خان کے ساتھ انصاف کریں اور ان کو رہاکریں: سابق صدر عارف علوی

لاہور : سابق صدر مملکت عارف علوی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرنے کی درخواست کردی۔ لاہور میں کنونشن سے خطاب کے دوران عارف علوی نے کہا کہ میری درخواست ہے مینڈیٹ کی قدر کریں، دوسری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فواد چوہدری کی ضمانت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

دو بچوں کی ماں سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر ملزم نے سب کے سامنے چھرے کے وار سے قتل کردیا

بھارت میں ایک درندہ صفت شخص نے شادی کی پیشکش قبول نہ کرنے پر اپنی محبوبہ پر بھرے مجمع میں چھرے سے وار کردیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ ریحان احمد نے بنگلورو کے علاقے جیان نگر کے شالنی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل، ضمانت پر رہا کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطل کرتے ہوئے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی مزید پڑھیں

6 ججز کے خط کا معاملہ: تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی۔ جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط مزید پڑھیں

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

نئی دہلی کی عدالت نے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی کے رہنما اور نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ریمانڈ ختم ہونے پر پیر مزید پڑھیں

صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی کی کھلاڑیوں کے واجبات کی ادائیگی اور مسائل کے حل کی یقین دہانی

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نےکھلاڑیوں کے واجبات کی ادائیگی اور مسائل کےحل کی یقین دہانی کرادی۔ لاہور میں طارق بگٹی سے قومی ہاکی ٹیم کے سینئر اور جونیئر ٹیموں کےکپتانوں نے ملاقات کی۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم مزید پڑھیں